ETV Bharat / state

نوئیڈا: بھارتیہ کسان یونین امباوتا کا صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم - لکھیم پور کھیری واردات

بھارتیہ کسان یونین امباوتا نے لکھیم پور کھیری واردات کے حوالے سے مطالبہ کیا ہے کہ اتر پردیش حکومت کو برطرف کیا جائے اور مرنے والے کسانوں کے اہل خانہ کو 50-50 لاکھ روپے معاوضہ اور خاندان کے ایک فرد کو سرکاری ملازمت دی جائے۔

بھارتیہ کسان یونین امباوتا کا صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم

author img

By

Published : Oct 4, 2021, 10:49 PM IST

بھارتیہ کسان یونین امباوتا کی جانب سے سٹی مجسٹریٹ آفس نوئیڈا اتر پردیش میں سٹی مجسٹریٹ کے ذریعے صدر کو ایک یادداشت پیش کی گئی۔ جس میں لکھیم پور کھیری میں احتجاج کرنے والے درجنوں کسانوں کو بی جے پی حکومت کے ایک وزیر کے بیٹے نے روند ڈالا، اس کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اس حادثے میں 8 لوگ ہلاک ہوگئے اور کئی زخمی افراد زندگی اور موت کی جنگ لڑرہے ہیں۔

بھارتیہ کسان یونین امباوتا کا صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم
بھارتیہ کسان یونین امباوتا کا صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم

بھارتیہ کسان یونین امباوتا نے لکھیم پور کھیری واردات کے حوالے سے مطالبہ کیا ہے کہ اتر پردیش حکومت کو برطرف کیا جائے اور مرنے والے کسانوں کے اہل خانہ کو 50-50 لاکھ روپے معاوضہ اور خاندان کے ایک فرد کو سرکاری ملازمت دی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: Pandora Papers: پینڈورا پیپرز میں بھارت اور پاکستان کی اہم شخصیات کے نام بھی شامل

ساتھ ہی انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس واردات میں ملوث وزیر کے بیٹے اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ سخت سے سخت کارروائی کی جائے تاکہ ریاست کا ہر عام اور خاص طبقہ خود کو محفوظ سمجھے۔ اس دوران شرما یادو، للت، زوہیب خان، دھرم ویر سمیت متعدد افراد موجود رہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.