ETV Bharat / state

Demand of Legally Guaranteed MSP: مراد آباد میں کسانوں کی میٹنگ،حکومت سے ایم ایس پی پر قانون سازی کا مطالبہ - مذہب کی سیاست پر ووٹ نہ دینے کا اعلان

کسان لیڈر چودھری ہرپال سنگھ کا کہنا ہے کہ 23 فروری کو ضلع سنبھل میں کسانوں کا ایک سیمینار منعقد کیا جائیگا۔ اور اس سیمینار میں حکومت سے ایم ایس پی پر قانون سازی کا مطالبہ Farmers' Demand to Legalise MSP کیا جائیگا۔

ایم ایس پی پر قانون سازی کا مطالبہ
ایم ایس پی پر قانون سازی کا مطالبہ
author img

By

Published : Jan 21, 2022, 7:43 AM IST

اترپردیش کے شہر مرادآباد کے امبیڈکر پارک میں بھارتیہ کسان یونین کے کارکنان اور عہد یداروں کی جانب سے ایک میٹنگ منقعد کی گئی۔ اس میٹنگ میں ریاست کے کئی اضلاع سے کسانوں نے شرکت کی۔

ایم ایس پی پر قانون سازی کا مطالبہ

کسان لیڈر چودھری ہرپال سنگھ کا کہنا ہے کہ 23 فروری کو ضلع سنبھل میں کسانوں کا ایک سیمینار منعقد کیا جائیگا۔ اور اس سیمینار میں حکومت سے ایم ایس پی پر قانون سازی کا مطالبہ کیا Farmers' Demand to Legalise MSP جائیگا۔

انہوں اسمبلی انتخابات پر کہا کہ انتخابات مذہب، ذات، رنگ و نسل کے مدعوں پر نہیں بلکہ ریاست کی ترقی ،کسانوں کے مسائل کے حل اور روزگا ر جیسے اہم اور غیر معولی مدعوں پر ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جو پارٹی مذہب اور ذات پات کے نام پر انتخاب لڑے گی اس کے حق میں ووٹ نہیں ڈالے جائینگے۔

مزید پڑھیں:Minimum Support Price: ایم ایس پی کے معاملے پر چار دسمبر کو سنیکت کسان مورچہ کی میٹنگ

اس میٹنگ میں کسانوں نے حکومت سے مطالبہ ہے کہ زرعی قوانین کے احتجاج کے دوران تقریبا 700 کسان جاں بحق ہوئے تھے۔ ان کسانوں کو معاوضہ اور سرکاری ملازمت دی جائے۔ا سکے علاوہ مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.