ETV Bharat / state

میرٹھ: بے قابو بس حادثے کا شکار، متعدد زخمی - میرٹھ

ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں شام کے وقت تیز رفتار بے قابو روڈ ویز بس نے درجنوں گاڑیوں میں ٹکر مار جس کی وجہ سے متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

bus accident
bus accident
author img

By

Published : Mar 25, 2021, 10:11 PM IST

نوئیڈا سے میرٹھ آرہی روڈو یز بس جب میرٹھ عید گاہ چوراہے کے پاس پہنچی تو ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور دوسری جانب سے آنے والی درجنوں سواریوں کو ٹکر مار دی۔

بس حادثے کا شکار

اس حادثے میں ایک درجن سے زائد لوگ زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال میں داخل کرایا گیا جس میں ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

حادثے کے بعد پولیس نے بس ڈرائیور کو گرفتار کر کے آگے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ بس ڈرائیور نشے کی حالت میں گاڑی چلا رہا تھا۔

حادثے کے بعد دہلی۔دہرادون روڈ پر ٹریفک جام ہوگیا جس کی وجہ سے سواریوں کی آمدورفت میں مشکلات ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.