ETV Bharat / state

رمضان میں مذہبی ہم آہنگی کی ایک اور مثال

رمضان کے مبارک مہینے میں متعدد مقامات پر لوگ افطار پارٹیوں کا اہتمام کرکے ہرمذاہب کے لوگوں کو شامل کرتے ہیں اور بھائی چارہ اور اتحاد کا ثبوت پیش کرتے ہیں۔

iftar party
author img

By

Published : May 26, 2019, 8:55 AM IST

ایسی ہی ایک افطار پارٹی میرٹھ کے ٹاؤں ہال میں منعقد کی گئی جس میں ہر مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی۔

میرٹھ میں افطار پارٹی

پارٹی میں شریک ہونے والوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس پارٹی میں آکر بہت اچھا لگا کیونکہ ہر مذہب کے لوگ مل جل کر افطاری کررہے تھے۔

یہ پارٹی نیو انڈیا ہیلتھ فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقد کی گئی تھی، جس کا مقصد ملک میں گنگا جمنی تہذیب کو برقرار رکھنا تھا۔

Intro:رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ کے اختتام پر افطار پارٹی کے ذریعے ہندو مسلم سکھ عیسائی کے اتحاد کا پیغام دیا گیا.

Body:میرٹھ کے تاریخ ٹاؤن ہال میں نیو انڈیا ہیلتھ فاؤنڈیشن کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں بلاتفریق ملت و مذہب سبھی مذاہب کے لوگ ایک ساتھ شریک ہوئے اور ہندو مسلم سکھ عیسائی بھائی چارہ کا پیغام دیا.

سماجی کارکن شاہین پرویز نے کہا کہ ملک کی تحفظ و بقا کے لئے ہندو مسلم اتحاد بہت ضروری ہے اور اس نوعیت کے پروگرام کے ذریعے ایک اچھا میسیج جاتا ہے.
سکھ سماج سے تعلق رکھنے والے... کا کہنا تھا کہ سب کا پیدا کرنے والا ایک جسے مختلف مذاہب میں مختلف نام سے یاد کیا گیا ہے ایسے میں مذہبی ہم آہنگی کے ساتھ پورے ملک میں بھائی چارہ اور اتحاد و یکجہتی کو فروغ دیا جائے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.