ETV Bharat / state

مایاوتی نے کورونا کا ٹیکہ لگوایا - کووڈ۔19کا ٹیکہ

بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے ہفتہ کو اترپردیش کے دارالحکومت لکھنو کے ایک اسپتال میں کووڈ۔19کا ٹیکہ لگوایا اور حکومت سے اپیل کی کہ غریبوں کے لئے مفت ٹیکہ کاری کا انتظام کیا جائے۔

author img

By

Published : Mar 13, 2021, 9:44 PM IST

مایاوتی نے ٹی ایس مشر میڈیکل کالج اور اسپتال میں جاکر ٹیکہ لگوایا جس کے بعد انہیں ٹوئٹ کر اس کی جانکاری دی۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا’کورونا قہر سے ملک کی عوام لگاتار گہرے بحران وبڑی مشکل میں ہیں۔اس سے بچاو کے لئے ویکسین کا جو دور جاری ہے اس کے تحت ہی آج میں نے بھی ٹی ایس مشرا میڈیکل کالج و اسپتال میں جاکر ٹیکہ لگوایا۔

مرکزی و ریاستی حکومتوں سے دوبارہ اپیل ہے کہ وہ غریبوں کے لئے ٹیکہ کا مفت انتظام کرے۔

انہوں نے کہا’ ساتھ ہی ملک کی عوام سے بھی میری یہ پرزور اپیل ہے کہ وہ کورونااصولوں پر صحیح سے عمل کریں اور ٹیکہ سے متعلق سرکاری دواوں وغیرہ سے انکار نہ کر کے ٹیکہ کاری کا پور فائدہ اٹھائیں۔موجودہ وقت میں یہی سب سے اعلی ترکیب ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.