ETV Bharat / state

مایاوتی اور اکھیلش کی میٹنگ - عام انتخابات کے مد نظر مایاوتی اور اکھیلش کی میٹنگ

عام انتخابات کے مد نظر بی ایس پی سپریمو مایا وتی اور سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے مشترکہ طور پرملاقات کی۔

عام انتخابات کے مد نظر مایاوتی اور اکھیلش کی میٹنگ
author img

By

Published : Mar 14, 2019, 7:15 AM IST

تفصیل کے مطابق تقریبا ایک گھنٹہ تک چلنے والی اس ملاقات میں عام انخابات سے متعلق مختلف امور پر بات کی گئی۔

بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے کہا' بی ایس پی ایس پی اتحاد بالکل منصوبہ بند طریقے سے کام کر رہاہے، یہ اتحاد اتر پردیش، اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش کا سب سے مضبوط اتحادہے'۔

خیال رہے کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب پرینکا گاندھی نے بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد سے ملاقات کی۔

قابل ذکر ہے کہ سماجوادی پارٹی سماجوادی اور بہوجن سماجوادی پارٹی نے 37 اور 38 نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے کا متفقہ فیصلہ کیاہے۔

Intro:- عرس کے موقع پر ملک ہی نہیں بلکہ دیگر ممالک کے لوگ پہنچتے ہی اجمیر

Body:جےپور. غریب نواز کے دربار میں عقیدت مند طرح طرح کی دعا مانگتے ہیں.. اپنی مراد کے لیے کوئی خط لکھتا ہے تو کوئی دھاگا باندھتا تو کوئی کوئی تالا لگا کر جاتا ہے.. کوئی ہندستان کے الگ الگ ریاستوں سے اجمیر آتا ہے تو کوئی دیگر ممالک سے اجمیر پہنچتا ہے.. جس منت کے لیے یہ سب کرتے ہیں وہ پوری ہونے پر خواجہ صاحب کے در میں حاضری دیتے ہیں.. غریب نواز کے دربار میں سب دعا مانگنے ہی آتے ہیں زیادہ تر اپنی دعا پوری کرنے کے لیے جنتی دروازے پر منت کا دھاگا باندھتے ہیں... وہی کچھ لوگ خواجہ کے نام پر خط لکھ کر منت پوری کرنے سے فریاد کرتے ہیں... کوئی بیٹی کی شادی ہونے کی دعا کرتا ہے تو کوئی خط میں اپنے شوہر کی صحت کے لئے... کوئی اپنے بچے کے لئے نوکری چاہتا ہے تو کوئی اپنے بچے کی پڑھائی کے لیے... دل کا درد لکھتے لکھتے آنکھوں سے آنسو بھی آجاتے ہیں عقیدت مندوں کے...

Conclusion:اکبر نے بھی مانگی تھی منت

مراد پوری ہونے پر مغل بادشاہ اکبر خواجہ صاحب کے در پر حاضری کے لے آئے تھے.. اکبر نے اپنے بچے کو قیمتی چیزوں سے تولہ... نواب سراج الدولہ نے اپنے بچے ہونے پر دھاگا بندہ منت پوری ہوئی تو محفل خانہ بنوایا... رام پور کے نواب کلب علی نے ملک کیلئے دھاگا باندھ آج جب ان کی منت پوری ہوئی تو درگاہ میں سونے کا کلاش چدوایا... بلڈنگ کی مہارانی وکٹوریہ نے بھی منت پوری ہونے پر درگاہ میں ہوں بنوایا تھا...

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.