اترپردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election میں سہارنپور کے دیوبند حلقہ سے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار مولانا عمیر مدنی نے وزیر داخلہ امت شاہ کے دورہ Amit Shah Deoband Visit پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی خیمہ میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔
دیوبند میں انتخابی تشہیر کے لیے وزیر داخلہ امت شاہ کا پروگرام حالانکہ بدانتظامیہ کاشکار ہوگیا لیکن اس سلسلہ میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے بڑا بیان سامنے آیا ہے،
یہ بھی پڑھیں:
Bareilly Assembly Election 2022: گزشتہ بیس سالوں میں کوئی آزاد امیدوار منتخب نہیں ہوا
مجلس کے امیدوار مولانا عمیر مدنی نے امت شاہ کے دورہ پر سخت الفاظ میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مجلس کی جانب سے دیوبند حلقہ سے مقابلہ کرنے پر بی جے پی کے حلقوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔