ETV Bharat / state

مولانا محمد علی جوہر فینس ایسوسی ایشن کا اہانت رسول پر احتجاج

مولانا محمد علی جوہر فینس ایسوسی ایشن نے نرسنگھا نند سرسوتی کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کرنے کی کی مانگ کی۔ ساتھ ہی تنظیم کے کارکنان نے ستیہ گرہ کر کے اپنا احتجاج درج کرایا۔

مولانا محمد علی جوہر فینس ایسوسی ایشن کا اہانت رسول پر احتجاج
مولانا محمد علی جوہر فینس ایسوسی ایشن کا اہانت رسول پر احتجاج
author img

By

Published : Apr 4, 2021, 3:36 PM IST

کانپور میں مولانا محمد علی جوہر فینس ایسوسیئشن ہے دلی کے پریس کلب میں نرسنگھانند سرسوتی کے اہانت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے معاملے کو لے کر کانپور کے سکچھک پارک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

نرسنگھانند سرسوتی کے بیان کو لے کر کانپور کے مسلمانوں میں کافی غصہ پایا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں مولانا محمد علی جوہر فینس ایسوسیشن نے شکچھک پارک نوین نے مارکیٹ میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔

جس میں بڑی تعداد میں مسلمانوں نے اپنے غصے کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم کے کارکنان نے نرسنگھانند سرسوتی کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کرنے کی مانگ کی ہے۔

اس سلسلے میں ایک میمورنڈم صدر جمہوریہ، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو ضلع انتظامیہ کے معرفت ارسال کیا گیا جس میں نرسنگھانند سرسوتی پر سخت کاروائی کرنے اور چوبیس گھنٹے کے اندر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اس سے قبل بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی یا قرآن میں ترمیم کی بات سامنے آ چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.