ETV Bharat / state

Maulana Khalid Rasheed Firangi On Muslim Issues: 'مسلمانوں کو اپنے بچوں کی تعلیم کی جانب توجہ دینی چاہئے'

معروف عالم دین انڈین اسلامک سنٹر کے سربراہ مولانا خالد رشید فرہنگی محلی Maulana Khalid Rasheed Firangi نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کرتے ہوئےکہاکہ ہمیں آپسی اتحاد قائم کرتے ہوئے جمہوریت کو مضبوط کرنا ہوگا اور ایسا اسی وقت ہوگا جب ہمارا تعلیمی میعار Education In Muslims بہتر ہو سکے گا۔ انہوں نے مسلمانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اپنے بچوں کو تعلیم دیں۔

author img

By

Published : Mar 31, 2022, 5:58 PM IST

Maulana Khalid Rasheed Firangi On Muslim Issues: 'مسلمانوں کو اپنے بچوں کی تعلیم کی جانب توجہ دینی چاہئے'
Maulana Khalid Rasheed Firangi On Muslim Issues: 'مسلمانوں کو اپنے بچوں کی تعلیم کی جانب توجہ دینی چاہئے'

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں بدھ کے روز ادبی تقریب میں شرکت کرنے پہونچے معروف عالم دین انڈین اسلامک سنٹر Indian Islamic Center کے سربراہ مولانا خالد رشید فرہنگی محلی نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کرتے ہوئےکہاکہ مسلمانوں کو اپنے بچوں کی تعلیم کی جانب متوجہ ہونا چاہئے۔ ریاست اتر پردیش میں دوبارہ بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد مسلمانوں کے لاح عمل کیا ہونے کے سوال پر مولانا خالد رشید فرہنگی محلی نے کہا اس صورتحال میں مسلمانوں کو اپنے بچوں کی تعلیم کی جانب متوجہ ہونا چاہئے۔ Maulana Khalid Rasheed Firangi On Muslim Issues

یہ بھی پڑھیں: لکھنؤ: مولانا خالد رشید فرنگی محلی کی عوام سے اپیل

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمیں آپسی اتحاد قائم کرتے ہوئے جمہوریت کو مضبوط کرنا ہوگا اور ایسا اسی وقت ہوگا جب ہمارا تعلیمی میعار بہتر ہو سکے گا۔ مسلمانوں میں مایوسی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ مایوسی ہر حال میں حرام Muslim Issues In Uttar Pradesh ہے۔ آپس میں چاہئے کہ اتحاد کا پیغام دیں اور اپنے اپنے حلقوں میں ترقی کی منزلیں طے کریں۔ کووڈ-19 کے دور کے دو برس بعد رمضان المبارک کے موقع پر انہوں نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ اس ماہ خوب عبادت کریں، تلاوت قرآن کریں اور خوب تراویح پڑھیں۔ جن لوگوں پر زکوٰۃ فرض ہے، وہ زکوٰۃ دیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.