ETV Bharat / state

مئو: ٹرین خدمات متاثر، مسافرین پریشان

author img

By

Published : Oct 6, 2019, 7:26 PM IST

بلیا اور بانسڈیہہ کے درمیان ریلوے ٹریک پر خرابی ہونے کی جہ سے اس روٹ پر ٹرین خدمات معطل کر دی گئی ہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ٹرین خدمات متاثر، مسافرین پریشان

گرشتہ پانچ روز سے بند پرے چھپرا ۔ مئو ٹرین روٹ سے ہزاروں مسافر سفر کرتے ہیں۔

چھپرا ۔ مئو روٹ سے تقریباً آدھا درجن ایکسپریس ٹرینیں اور چار پیسنجر ٹرینیں روزانہ گزرتی ہیں، یہ ٹرینیں چھپرا سے بنارس، لکھنؤ اور الہ آباد جاتی ہیں لیکن ریلوے ٹریک میں خرابی سے ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی ہیں۔

ٹرین خدمات متاثر، مسافرین پریشان، ویڈیو

اس معاملے میں مسافروں کا کہنا ہے کہ ریل سروس بند ہونے سے بنارس اور الہ آباد کا سفر کا مشکل ہو گیا ہے، اس ریل روٹ پر سفر کرنے والے مسافروں میں زیادہ تعداد تجارت اور ملازمت پیشہ افراد کی ہے اور ان کے لیے اپنے معمول کے مطابق کام کرنا دشوار ہو گیا ہے۔

Intro:بلیا اور بانسڈیہہ کے درمیان ریلوے ٹریک دھنس جانے سے اسے بند کر دیا گیا ہے. اس روٹ پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہے. مسافر کافی پریشانی کا سامنا کررہے ہیں. پانچ دنوں سے بند چھپرا مئو ریل روٹ سے ہزاروں مسافر سفر کرتے ہیں.

Body:چھپرا مئو ریل روٹ سے آدھا درجن ایکسپریس ٹرینیں اور چار جوڑی پیسنجر ٹرینیں روزانہ گزرتی ہیں. یہ ٹرینیں چھپرا سے بنارس، لکھنؤ اور آلہ آباد کو جاتی ہیں. لیکن ریل ٹریک میں خرابی سے یہ آمد و رفت پوری طرح معطل ہے. بلیا اور بانسڈیہہ اسٹیشن کے درمیان بھاری بارش سے ٹریک کے نیچے کی مٹی بہہ جانے سے یہ حالات پیدا ہوئے ہیں.

Conclusion:مسافروں کا کہنا ہے کہ ریل سروس بند ہونے سے بنارس اور آلہ آباد کا سفر کا مشکل ہو گیا ہے. اس ریل روٹ پر سفر کرنے والے مسافروں میں زیادہ تعداد کاروباری اور ملازمت کرنے والوں کی ہے. ان کے لئے اپنے معمول کے مطابق کام کرنا دشوار ہو گیا ہے.

بائٹ. پریم کمار ورما ، مسافر
انل یادو، مسافر
پنکج سنگھ مسافر

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.