ETV Bharat / state

مئو: ای وی ایم مشین کے خلاف احتجاج - ای وی ایم مشینوں کے ذریعہ گڑبڑی کو روکنے کے لئے بیدار ہونے کی اپیل

ای وی ایم مشینوں کے ذریعہ ہونے والی دھاندلی کے خلاف مئو میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا.

مئو: ای وی ایم مشین کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Oct 19, 2019, 7:53 PM IST

اس سلسلے میں بہوجن کرانتی مورچہ کے بینر تلے اقلیتوں، پسماندہ طبقات کی کئی تنظیموں نے احتجاج میں شرکت کی۔

اس دوران ای وی ایم مشینوں کے ذریعہ گڑبڑی کو روکنے کے لئے بیدار ہونے کی اپیل کی گئی۔

مئو: ای وی ایم مشین کے خلاف احتجاج

پروگرام میں شرکت کر رہے راشٹریہ مسلم مورچہ کے کنوینر چاند محمد نے کہا کہ ای وی ایم مشینوں میں دھاندلی کرنے والوں کے خلاف سپریم کورٹ میں پی آئی ایل داخل کی گئی ہے۔

Intro:ای وی ایم مشینوں کے ذریعہ ہونے والی دھاندلی کے خلاف مئو میں ایک احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد کیا گیا. بہوجن کرانتی مورچہ کے بینر تلے اقلیتوں، درج فہرست ذات اور پسماندہ طبقات کی کئی تنظیموں نے احتجاج میں شرکت کی. اس دوران ای وی ایم مشینوں کے ذریعہ گڑبڑی کو روکنے کے لئے بیدار ہونے کی اپیل کی گئی.

Body:پروگرام میں شرکت کر رہے راشٹریہ مسلم مورچہ کے کنوینر چاند محمد نے کہا کہ ای وی ایم مشینوں میں دھاندلی کرنے والوں کے خلاف سپریم کورٹ میں پی آئی ایل داخل کی گئی ہے.

بائٹ. چاند محمد، کنوینر، راشٹریہ مسلم مورچہ

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.