ETV Bharat / state

بارہ بنکی میں 125 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں - ijtemai shadi

سماج میں پھیلی ہوئی برائیوں جیسے جہیز، بچپن کی شادیاں اور شادیوں میں بیجا اسراف کو ختم کرنے کےمقصد کے تحت ہر سال کی طرح اس سال بھی اجتماعی شادیوں کا انعقاد عمل میں آیا۔

بارہ بنکی میں 125 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں
author img

By

Published : Oct 7, 2019, 7:39 AM IST

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی میں منعقدہ اس تقریب میں 125 جوڑوں کی شادی کرائی گئی جبکہ ان کے افراد خاندان اس موقع پر بیحد خوش نظر آئے۔

گراونڈہ روڈ پر واقع نوین منڈی میں اتوار کو ایک ساتھ 124 جوڑوں کی شادی ہندو رسومات کے ساتھ ہوئی جبکہ ایک جوڑے کا نکاح پڑھایا گیا۔

بارہ بنکی میں 125 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں

بھارتیہ کسان یونین 1993 سے سماجی خدمت کے کاموں میں مصروف ہے۔ یونین کی جانب سے خون کا عطیہ، جسمانی اعضا کا عطیہ جیسے کیمپ کے علاوہ اجتماعی شادیوں کے ذریعہ غریب اور بے سہارا لڑکیوں کی مدد کی جاتی ہے۔

بارہ بنکی میں اجتماعی شادیوں کی تقریب کا آغاز کسان یونین کے سابق ضلع صدر مکیش سنگھ کیا تھا جس کے بعد کسان یونین کی جانب سے تمام اضلاع میں بھی اجتماعی شادیاں کرائی گئی۔

نے تمام اضلاع میں شروع کیا، لیکن بارہ بنکی جیسی تقریب کہیں نہ ہو سکی. اجتماعی شادی جس منظم تریقے سے منعقد ہوتی ہے وہ اب ایک نظیر بن چکی ہے. اسلئے یونین کے قومی ترجمان حکومت کو یہاں سے سبق لینے کی نصیحت دے رہے ہیں.

بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت نے نئے شادی شدہ جوڑوں سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Intro:سماج سے دہیز، اطفال شادی اور شادیوں میں شہ خرچی جیسی برائیوں کو ختم کرنے کے لئے ہر برس کی طرح اس برس بھی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی. اس تقریب میں 125 جوڑوں کی شادی ہوئی. اس دوران شادی کرنے والے جوڑوں کے اہل خانہ کی خوشیوں کا ٹھکانہ نہیں رہا.

Body:بارہ بنکی میں گونڈہ روڈ پر واقع نوین منڈی اتوار کو کسی بڑے میریج حال سی نظر آئی. منڈی میں ایک ساتھ 125 لوگوں کی بارات پہونچی تو ہر سمت خوشیاں ہی خوشیاں ہی بکھر گئیں. ان میں 124 جوڑوں کی شادی ہندو رسومات سے ہوئیں جبکہ ایک جوڑے کا نکاح پڑھایا گیا. اس طرح 125 جوڑے شادی کے رشتے میں بندھ گئے اور انہیں بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت نے نیک خواہشات پیش کیں.
بائیٹ انل کمار ورما، ضلع صدر بھارتیہ کسان یونین، کندھے پر سفید اگونچھہ ڈالے ہوئے

بھارتیہ کسان یونین 1993 سے انسانیت کی مدد کے مقصد سے یہ کام انجام دیتی آ رہی ہے. اس کے علاوہ کسان یونین خون کا عطیہ اور بدن کا عطیہ جیسے نمایاں کام کرتا رہتا ہے. اجتماعی شادی کے ذریعہ وہ پیغام دینا چاہتا ہے کہ معاشی کمی کی وجہ سے وہ کسی لڑکی کو گھر میں نہیں رہنے دیں گے.
بائیٹ رام کشور پٹیل، سینئیر ریاستی نائب صدر، سفید کرتا مونو گرام لگا ہوا

اجتماعی شادی کی تقریب بارہ بنکی میں کسان یونین کے سابق ضلع صدر مکیش سنگھ نے شروع کی تھی. اس کے بعد کسان یونین نے تمام اضلاع میں شروع کیا، لیکن بارہ بنکی جیسی تقریب کہیں نہ ہو سکی. اجتماعی شادی جس منظم تریقے سے منعقد ہوتی ہے وہ اب ایک نظیر بن چکی ہے. اسلئے یونین کے قومی ترجمان حکومت کو یہاں سے سبق لینے کی نصیحت دے رہے ہیں.
بائیٹ راکیش ٹکیت، قومی ترجمان بھارتیہ کسان یونین، کریم کرتا اور گلے میں اگونچھا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.