ETV Bharat / state

بازاروں میں بھیڑ، کورونا پھیلنے کا اہم سبب: سی ایم او مئو

مئو ضلع میں کورونا پازیٹو معاملوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اب تک دس ہزار سے زائد جانچ سیمپل بھیجے گئے، جن میں تقریباً 300 افراد کی رپورٹز پازیٹو پائی گئی ہیں۔

author img

By

Published : Aug 3, 2020, 4:44 PM IST

Market congestion, the main reason for the spread of Corona: CMO mau
بازاروں کی بھیڑ، کورونا پھیلنے کا اہم سبب: سی ایم او مئو

اترپردیش کے ضلع مئو میں کورونا مثبت معاملوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اب تک 10705 افراد کے جانچ سیمپل بھیجے گئے ہیں۔ بنارس کے بی ایچ یو ہسپتال میں بھیجے گئے سیمپل میں سے 9185 کی رپورٹ موصول ہو چکی ہیں۔

مئو میں اب تک کورونا مثبت معاملوں کی تعداد 275 پہنچ چکی ہے۔ کورونا مثبت مریضوں کو کورنٹائن سنٹرز میں داخل کیا گیا ہے۔ کورنٹائن سنٹرز سے علاج کے بعد اب تک 127 افراد کی دوسری رپورٹ نگیٹیو آنے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ ان افراد کو ہوم کورنٹائن کی صلاح دی گئی ہے۔

سی ایم او مئو ڈاکٹر ایس سی سنگھ کے مطابق کووڈ-19 مہم کے ساتھ ساتھ موسمی امراض کے خلاف بھی مہم چلائی جا رہی ہے۔ جن میں بخار، کھانسی و دیگر موسمی بیماریاں شامل ہیں۔ ان بیماریوں سے عوام کو احتیاط برتنے کی صلاح دی جا رہی ہے۔ لاک ڈاؤن ختم ہونے بعد بازاروں میں بھیڑ میں کافی اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ حالات کورونا وائرس کی وبا پھیلانے میں کافی سازگار ثابت ہورہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.