ETV Bharat / state

Man Held For Vandalising Temple: مظفرنگر کی مندر میں توڑ پھوڑ کے الزام میں ایک شخص گرفتار - Man Held For Vandalising Temple

مظفر نگر کے تتاوی تھانہ علاقے میں باگھرا گاؤں کے خٹیکو والے مندر میں ایک شخص کی جانب سے توڑ پھوڑ کی گئی جس کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔

مظفرنگر کی مندر میں توڑ پھوڑ کے الزام میں ایک شخص گرفتار

author img

By

Published : Apr 12, 2022, 7:28 AM IST

اترپردیش کے باگھرا گاؤں میں ایک شخص نے مندر میں گھس کر وہاں رکھی مورتی کو نقصان پہنچایا اور توڑ پھوڑ کی۔ مورتی کی بے حرمتی کے بعد علاقہ میں کشیدگی پھیل گئی اور ہندو جماعتوں سے وابستہ کارکنوں نے واقعہ پر احتجاج کیا۔ مندر میں توڑ پھوڑ کی اطلاع کے بعد ہندو تنظیموں سے وابستہ ارکان نے نعرے بازی شروع کردی اور ملزم کی گرفتاری کی مطالبہ کیا۔ وہیں پولیس نے ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Man Held For Vandalising Temple

مظفرنگر کی مندر میں توڑ پھوڑ کے الزام میں ایک شخص گرفتار

یہ بھی پڑھیں:

Fire in Muzaffarnagar: مظفر نگر میں فائر ملازم کی وجہ سے بڑا حادثہ ہونے سے بچا

اطلاعات کے مطابق واقعہ کے بعد مشتعل لوگوں نے ملزم نوجوان کو پکڑلیا اور اس کے ساتھ مارپیٹ کی۔ بعدازاں نوجوان کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ علاقے میں اضافی پولیس فورس کو تعینا کیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کرنے کی بات کی ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار نوجوان سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.