ETV Bharat / state

Madaris Ulama Meeting in Meerut: مدارس میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے غرض سے میٹنگ

شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا کے صدر مولانا اسلم رضوی Maharashtra Shia Ulama Board President Maulana Aslam Rizvi مدارس میں تعلیمی ماحول اور نظام کا جائزہ لینے میرٹھ پہنچے۔ مولانا اسلم رضوی نے منصبیہ عربی کالج میں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دینی تعلیم کے ساتھ مدارس میں دنیاوی تعلیم وقت کا تقاضا ہے، تاہم مدارس کی جدید کاری کے نام پر حکومت کی نیت صاف نظر آتی ہے۔ Madaris Ulama Meeting in Meerut

Madaris Ulama Meeting
مدارس میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے غرض سے میٹنگ
author img

By

Published : Jul 6, 2022, 3:41 PM IST

میرٹھ: اتر پردیش کے میرٹھ کے منصبیہ عربی کالج میں جدید تعلیم کے حوالے سے ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ تعلیمی اداروں میں تعلیم کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹر کے صدر نے کہا کہ حکومت جدید تعلیم کے نام پر دینی مدارس کا استحصال کرنا بند کرے۔ Maulana Aslam Rizvi on Madrasa Education in UP

مدارس میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے غرض سے میٹنگ

شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹرا کے صدر مولانا اسلم رضوی مدارس میں تعلیمی ماحول اور نظام کا جائزہ لینے میرٹھ پہنچے۔ مولانا اسلم رضوی نے منصبیہ عربی کالج میں ایک پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دینی تعلیم کے ساتھ مدارس میں دنیاوی تعلیم وقت کا تقاضا ہے تاہم مدارس کی جدید کاری کے نام پر حکومت کی نیت صاف نظر آتی ہے۔ مولانا نے مدارس طلبا کو دین کے ساتھ دنیاوی تعلیم حاصل کرنے کی بھی تلقین کی۔ Madaris Ulama Meeting in Meerut

یہ بھی پڑھیں:

Notice to Seven Madrassas in UP: حکومت سے گرانٹ لینے والے سات مدارس کے خلاف کاروائی

واضح رہے کہ یوپی کے مدارس میں تعلیم کے نظام کو بہتر بنانے کے نام پر حکومت کے ذریعہ مدارس میں کی جا رہی مداخلت سے مدرسہ منتظمین میں ناراضگی دیکھی جا رہی ہے۔ اس معاملے پر شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹرا کے صدر نے کہا کہ حکومت کو ایمانداری سے مدارس میں تعلیم معیار بخشنے کیضرورت ہے، تاکہ مدارس کے طلبا بھی برابری کا درجہ پا سکیں۔ Need of Modern Education in Madrasa

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.