ETV Bharat / state

سہارنپور: ضلع مجسٹریٹ نے کانکنی کے پٹے کو لیکر لوگوں کے مسائل سنے - اردو نیوز سہارنپور

سہارنپور ضلع کے مجسٹریٹ اکھلیش سنگھ نے بہٹ تحصیل کے میٹنگ ہال میں مجوزہ کانکنی کے پٹوں کو لیکر علاقہ کے لوگوں کے مسائل سنے۔ اس دوران کانکنی کو لیکر اڑنے والی دھول کی وجہ سے پھیلنے والے آلودگی کو روکنے کے لئے پانی کا چھڑکاؤ اور کانکنی کے کام سے علاقہ کے باشندوں کو روزگار دینے کا مطالبہ بھی لوگوں نے کیا۔

local people complain agaist mining for district megistrate in saharanpur
ضلع مجسٹریٹ نے کانکنی کے پٹے کو لیکر لوگوں کے مسائل سنے
author img

By

Published : Mar 12, 2021, 2:23 PM IST

تفصیل کے مطابق ضلع مجسٹریٹ سہارنپور اکھلیش سنگھ نے تحصیل بہٹ کے گاؤں میں ہارری اہتمال میں خسرہ 1۔1۔1 لانچ نمبر 38 علاقہ 24۔29 ہیکٹیر 437۔247 گھن میٹر ریت بجری بولڈر جمنا ندی میں کھنن کے پٹے کو لیکر محکمہ ماحولیات کی اجازت کے لئے عوامی نمائندوں اور عوام کی شکایت سنی۔

دیکھیں ویڈیو

اس دوران ضلع مجسٹریٹ سہارنپور کی موجودگی میں علاقہ کے باشندوں نے پٹوں کو لیکر کوئی اعتراض داخل نہیں کرایا۔

لوگوں نے کچھ مشورے ضرور دیے، جسے ضلع مجسٹریٹ سہارنپور نے غور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

اس دوران ونود کمار نے بتایا کہ گاؤں کے باشندوں نے ٹریکٹر قسطوں پر لئے تھے، جن کی قسط ادا کرنے میں پریشانی ہورہی ہے۔ اس کام میں ان ٹریکٹروں کو بھی لگایا جائے۔ علاقہ کے باشندوں کو چھوٹ دی جائے۔

مزید پڑھیں:

تزکیہ نفس اسلام کی اساس

وید پال نے کہا کہ کانکنی کی وجہ سے اڑنے والی دھول سے پھیلنے والے آلودگی کو روکنے کے لئے پانی کا چھڑکاؤ کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو روزگار دینے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.