ETV Bharat / state

Loan Mafia's Assets Confiscated: لون مافیا کی دو کروڑ کی جائیداد ضبط

author img

By

Published : Feb 20, 2022, 10:28 PM IST

جعلی دستاویزات کا استعمال کرتے ہوئے قرض کے نام پر مختلف بینکوں کو 400 کروڑ روپے سے زیادہ کا دھوکہ Mafia Fraud on Loan Name دینے والے لکشیہ تنور کی جائیداد ضبط کر لی گئی ہے۔

لون مافیا کی دو کروڑ کی جائداد ضبط
لون مافیا کی دو کروڑ کی جائداد ضبط

اتر پردیش کے غازی آباد کے کوی نگر میں شاطر لون مافیا لکشیہ تنور کی 2 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط Loan Mafia's Assets Worth Rs 2 Crore Confiscated کی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جیل میں بند گینگسٹر لکشیہ تنور کی جانب سے غیر قانونی طریقے سے حاصل کی گئی جائیداد Illegally Acquired Property منادی (اعلان ) کے بعد اٹیچ کی گئی ہیں۔ لکشیہ کی دیگر جائیدادوں کو بھی جلد اٹیچ کر دیا جائے گا۔

لون مافیا کی دو کروڑ کی جائداد ضبط
لون مافیا کی دو کروڑ کی جائداد ضبط
ایس پی سٹی نپن اگروال نے بتایا کہ لکشیہ تنور لون کے نام پر دھوکہ دہی کے لیے ایک منظم گینگ چلاتا ہے۔ اس گینگ میں شامل لکشیہ اور اس کے والد اشوک کمار سال 2012 سے لے کر اب تک مختلف بینکوں کے منیجروں کے ساتھ ملی بھگت سے قرض کے نام پر دھوکہ دہی کرتے رہے۔ ملزمان نے جعلی دستاویزات کی بنیاد پر قرض لے کر عام لوگوں کو دھوکہ دیا اور اس فراڈ کے ذریعے ملزمان نے کروڑوں روپے کی بے تحاشہ جائیداد اپنے نام کرلی۔

ایس پی سٹی کا کہنا ہے کہ نگر کوتوالی میں لکشیہ تنور سمیت گینگ میں شامل 12 افراد کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کا مقدمہ درج ہے۔ اسی معاملے میں اے ڈی ایم سٹی کی عدالت کے جاری کردہ حکم کی تعمیل کرتے ہوئے گینگ لیڈر لکشیہ تنور کی کوی نگر میں 2 کروڑ روپے کی بے نامی جائیداد کو ضبط کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گینگ میں شامل تمام ملزمان کی جائیداد کی نشاندہی کی جا رہی ہے۔ لکشیہ تنور اور ان کے والد اشوک کمار کی تین دیگر جائیداد کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔ وہ بھی جلد منسلک ہو جائے گی۔ اس کے علاوہ گینگ میں شامل تمام ملزمان کی جائیداد کی نشاندہی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.