ETV Bharat / state

Little Boy Awarded بچّے کی ایمانداری پر حاجی محمد یامین میموریل ایوارڈ دیا گیا - اترپردیش کے مظفر نگر ضلع

مظفرنگر ضلع کے مرکزی چوراہے میناکشی چوک علاقے میں رہنے والے ایک بچے کی ایمانداری پر اسے حاجی محمد یاسمین میموریل ایوارڈ سے نوازا گیا۔ راستے پر پڑا ہوا موبائل کو بچے نے اس کے مالک تک پہنچایا تھا۔Little Boy Awarded

بچّے کی ایمانداری پر حاجی محمد یامین میموریل ایوارڈ دیا گیا

author img

By

Published : Jan 11, 2023, 1:21 PM IST

مظفّر نگر: سفر کرتے وقت یا مارکیٹ میں موبائل جیب سے اکثر و بیشتر گر کر گم ہو جاتا ہے جس کا دوبارہ ملنا تقریبا ناممکن ہوجاتا ہے۔لیکن موجودہ دور میں چند لوگ ایسے مل جاتے ہیں جو کسی بھی حال میں اور کسی بھی صورت میں اپنی ایمانداری کا پختہ ثابت دیتے ہیں۔Little Boy Awarded Haji Mohammad yamen memorial Award On His Honesty

اترپردیش کے مظفر نگر ضلع کے مرکزی چوراہے میناکشی چوک علاقے میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیاجہاں ایک بچے کی ایمانداری پر اسے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

دراصل سارا معاملہ مظفرنگر کے مرکزی چوراہے میناکشی چوک کے پاس کا ہے. مارکیٹ سے آتے وقت اقرا پبلک اسکول کے منیجر اوصاف احمد انصاری کا موبائل کہیں گر گیا جس کا انہیں پتہ نہیں چلا۔ گھرپہنچنے کے بعد معلوم پڑا کہ موبائل کہیں گر گیا ہے۔اُنہوں نے گھر کے دوسرے موبائل سے اپنے موبائل پر فون کیا تو پتہ چلا محمد اہل نام کے ایک بچے کو موبائل ملا ہے ۔

بچے نے اپنے والد محمد اسرار کو یہ موبائل لے جا کر دیا۔ بچے کے والد محمد اسرار سے جب رابطہ قائم کیا گیا تو اُنہوں نے بتایا کہ آپ کا موبائل میرے پاس ہے۔ آپ مٹو حلوائی کی دکان پر آکر اپنا موبائل لے جائیے ۔اوصاف احمد انصاری وہاں پر پہنچے اور اپنا موبائل لےکر گھر پر آ گئے۔

اساف احمد نے بچے کی ایمانداری کا ذکر اپنے اسکول مینیجمنٹ سے کیا ۔اسکول انتظامیہ نے کہا کہ بچے محمد اہل اور اس کے والد محمد اسرار کو ان کی حوصلہ افزائی اور ایمانداری کے لئے ایوارڈ سے نوازا جائے،

یہ بھی پڑھیں:Shia Youth organization Hussaini Tigers شیعہ نوجوان تنظیم حسینی ٹائیگرز کی ضلع کمیٹی کی تشکیل

اقراء پبلک Iسکول کی جانب سے نوشاد پہلوان کے مکان پر نسیم کپڑے والے اور محلے کے معزز لوگوں کے درمیان بچے محمد اہل اور اس کے والد محمد اسرار دونوں کو حاجی محمد یامین (مرحوم) ریٹائرڈ لیکچر اسلامیہ انٹرکالج مظفر نگر میموریل ایوارڈ سے نوازا گیا۔Little Boy Awarded Haji Mohammad yamen memorial Award On His Honesty

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.