ETV Bharat / state

وکیل سمیت کئی افراد کے قاتل کو عمر قید - وکیل بیچن پرساد

ریاست اترپردیش کے ضلع کشی نگر کی ایک عدالت نے ضلع ڈسٹرکٹ سیشن جج پڈرونہ کے سابق وکیل بیچن پرساد ان کے بیٹے ۔بیٹی کے قتل کے معاملے میں پڑوسی ملزم آنند پٹیل کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

وکیل سمیت کئی افراد کے قاتل کو عمر قید
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 9:51 PM IST

پراسیکیوشن کے مطابق 20 اگست 2012 کو تقریبا 8:30 بجے زمینی تنازعہ کے حوالے سے پڑوسی آنند پٹیل نے وکیل بیچن پرساد پر حملہ کردیا۔ انہیں بچانے آئے بیٹے وجے کمار اور بیٹی پونم کمار اور بیوی مالوتی دیوی آئیں توانہیں بھی مارنے لگے۔ وہ اس حادثے میں شدید طور سے زخمی ہوگئے۔

بیچن پرساد،وجے کمار اور پونم کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ آنند پٹیل کو پکڑنے اس کی بیوی پرملا ل اوربیٹے انجلی آئیں تو اس نے انہیں بھی زخمی کردیا جس سے آنند کی بیوی اور بیٹی کی بھی موقع پر ہی موت ہوگئی تھی۔ موقع واردات سے کسی طرح سے بیچن پرساد کا دوسرا لڑکا رنکو عرف سنجے اور بیٹی کویتا جان بچا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔

اس معاملے میں ملزم کے خلاف سنگین دفعات میں پڈرونہ کوتوالی میں معاملہ درج کرایا گیا تھا۔ اس مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے خصوصی جج اویناش ترپاٹھ نے آنند پٹیل کو قتل کا ملزم قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا کے ساتھ 25 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.