ETV Bharat / state

زمینی تنازع میں غریب کنبے پر حملہ کیا

اترپردیش کے کاس گنج میں زمینی تنازعہ کی وجہ سے ایک درجن سے زائد افراد ایک غریب کے گھر میں گھس آئے اور انہوں نے اس کنبے پر لاٹھی، ڈنڈوں اور دیگر چیزوں سے حملہ کر دیا۔

زمینی تنازعہ: ایک درجن سے زائد دبنگوں نے غریب کنبے پر حملہ کیا

author img

By

Published : May 28, 2020, 12:58 PM IST

اس حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ وہیں موقع پرپہنچی پولیس نے زخمیوں کو کمیونٹی ہیلتھ سینٹر سورون میں داخل کرایا ہے، جہاں ان کی حالت تشویشناک ہونے کے سبب ڈسٹرکٹ اسپتال ریفر کر دیا گیا۔ تو وہیں متاثرہ فریق نے کوتوالی میں تعینات پولیس اہلکاروں کے اس معاملے ملوث ہونے الزام عائد کیا ہے۔

دراصل یہ واقعہ ضلع کاس گنج کے کوتوالی سورون علاقے کے مدھائی گاؤں کا ہے، جہاں کئی دنوں سے ایک مکان پر تنازع چل رہا تھا۔ اگر متاثرہ فریق کی بات کی جائے تو اس کی شکایت متاثرہ شخص نے متعدد بار تھانے میں درج کرائی تھی۔ اور تھانہ انچارج نے ایف آئی آر بھی درج کی تھی۔ آج بھی متاثرہ دبنگوں کے خلاف شکایت کے لئے تھانے پہنچا تھا۔ اس کی اطلاع ملزمین کو بھی ملی۔

جس کی وجہ سے 1 درجن سے زائد دبنگوں نے متاثرہ کے گھر داخل ہوئے اور لاٹھی اور ڈنڈے سے زخمی کر دیا۔ ساتھ ہی اس کے پاس غیر قانونی پستول کے موجود جس سے اس نے حملہ کیا تھا۔

متاثرہ شخص کی چیخیں سن کر آس پاس کے لوگ جمع ہوگئے، لیکن کسی نے بھی متاثرہ کنبے کو بچانے کی کوشش نہیں کی۔ جس کے بعد ملزمین حملہ کرکے فرار ہو گیا۔

پولیس موقع پر پہنچ کرزخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا ، جہاں 2 خواتین کی حالت تشویشناک دیکھ کر انہیں ڈسٹرکٹ اسپتال ریفر کردیا گیا۔

وہیں متاثرین کا الازم ہے کہ اس کی شکایت لیکر وہ تھانے میں پہنچے تو پولیس نے ان کی مدد نہیں کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.