ETV Bharat / state

مرادآباد: ریہڑی پٹری والوں کا احتجاج

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں جیویکا بچاؤ آندولن یونین کی جانب سے ریہڑی پٹری، ٹھیلا  اور ای رکشا والوں نے اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج کیا۔

ریہڑی پٹری والوں کا احتجاج، ڈی ایم کو میمورنڈم
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 2:32 PM IST

مرادآباد کے ٹاون ہال علاقے میں ایک لمبے وقت سے اپنی روزی روٹی کے لیے ریہڑی پٹری, ٹھیلا لگا کر آپنے اہل خانہ کا پیٹ پالتے ہیں، لیکن کچھ دنوں سے مرادآباد کوتوالی پولیس ان کو کاروبار نہیں کرنے دے رہی، یومیہ مزدوری کرنے والے مزدوروں پر پولیس مسلسل استحصال کرکے ٹھیلا لگانے سے روکا جا رہا ہے۔

ریہڑی پٹری والوں کا احتجاج، ڈی ایم کو میمورنڈم

ان چھوٹے کاروباریوں کا کہنا ہے کہ 'کاروبار بند ہونے سے وہ بہت پریشان ہیں،انہوں نے کہا کہ کاروبار نہ ہونے کی وجہ سےان کے بچوں کی اسکول کی فیس جمع نہیں ہو پا رہی ہے، بجلی کا کنکشن کاٹا جارہا ہے'

مظاہرین کی قیادت کررہے ایڈووکیٹ یوگی شرمانے کہا کہ پولیس کی پریشانی کی وجہ سے یومیہ مزدوری کرنے والے لوگ فاقہ کشی میں مبتلا ہوتے جارہے ہیں۔ اگر پولیس کا یہی رویہ تو مزدور بڑے پیمانے پر احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے۔

مظاہرین نے ڈی ایم مرادآباد راکیش کمارسنگھ کو پیش میمورنڈم میں مطالبہ کیا ہے انہیں اپنے علاقے میں کاروبار کرنے دیا جائے تاکہ وہ اپنے خاندان کی صحیح طریقے سے پرورش کرسکے۔

Intro:جیویکا بچاؤ اندولن یونین نے دیں ایم راکیش کمار سنگھ کو دیا میمورنڈم

Body:اتر پردیش کے مرادآباد میں آج جیویکا بچاؤ آندولن یونین کی جانب سے فیڈر- پٹری, تھیلا , ای رکشا والوں نے اجتماعی طور پر جمع ہوکر ڈی ایم دفتر پہنچ کر مرادآباد ڈی ایم راکیش کمار سنگھ کو ایک میمورنڈم دیکھ کر مانگ کی ہے روز کی مزدوری کرنے والے مزدوروں پر پولیس لگاتار ظلم کر رہی ہے

مرادآباد کے ٹاون ہال علاقے میں ایک لمبے وقت سے اپنی روزی روٹی کے لیے پھاڑ- پٹری,تھیلا گا کر آپنے اہل خانہ کا پیٹ پالتے ہیں اسی روزی سے سب کے گھر چلتے ہیں لیکن کچھ دنوں سے مرادآباد کوت والی پولیس ان کو یہاں پر کاروبار نہیں کرنے دے رہی کیوں کی یہ ہے لوگ ہر دن فاڑ پٹری پھیلا اور ای رکشا چلا کر روزی کماتے ہیں

ان چھوٹے کاروباریوں کا کاروبار بند بہونے سے یہ لوگ بہت زیادہ پریشان ہیں آج ان کے بچوں کی اسکول فیس جمع نہیں ہو پا رہی ہے بجلی کا بل جمع نہیں ہو پا رہا ہے آج ان کا پریوار بھکمری مری کی کار پر آ پہنچا ہے

ان لوگوں کی مانگ ہے جس طرح سے ایک لمبے وقت سے یہ ہے اس علاقہ میں کاروبار کرتے چلے آرہے ہیں اسی طرح ان کو کاروبار کرنے دیا جائے

بائٹ-1- یوگی شرما/ ایڈوکیٹ

Conclusion:جیویکا بچاؤ اندولن یونین نے دیں ایم راکیش کمار سنگھ کو دیا میمورنڈم
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.