ETV Bharat / state

بیٹوں نے والدین کو کندھے پر بٹھا کر کانور یاترا کرائی - ہندو مذہب کے ساون

کانور یاترا کے لیے چار بھائیوں نے اپنے والدین کو دو پالکی میں سوار کرکے پیدل 130 کلو میٹر کا سفر طئے کرکے شاملی پہنچے۔

بیٹوں نے والدین کو کندھےمیں بٹھا کر کنور یاترا کرائی
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 5:04 PM IST

ہندو مذہب کے ساون مہینے میں منائے جانے والے کنور یاترا میں کنوریا عقیدت مند بھگوان شیو کا ہر سال درشن کرتے ہیں اور وہ ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہری دوار، گئو مکھ، گنگوتری اور بہار کے سلطان گنج سےگنگا ندی کا پانی لاتے ہیں۔ اس پانی کو شیو کے مندروں میں چڈھاتے ہیں۔

چار بھائیوں میں سے ایک پاپن کا کہنا ہے کہ ہم نے 20جولائی کو پانی پت سے اپنا سفر شروع کیا تھا۔ ہمارے والدین ہمارے لیے خدا ہیں اور انہوں نے ہمارے لیے بہت کچھ کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ سال صرف دو بھائیوں نے یہ سفر طئے کیا تھا لیکن اس سال ہم چاروں یہاں موجود ہیں۔

ہندو کلینڈر کے مطابق ہر سال ساون کے مہینے میں پورے بھارت سے ہندو عقیدت مند سنترا رنگ کے کپڑے پہن کر پیدل سفر طئے کرتے ہیں ۔ ان عقیدت مندوں میں نوجوان لوگوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.