ETV Bharat / state

رمضان میں جامع مسجد کا بازار گلزار

خیر و برکت کا مہینہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی بارہ بنکی میں جامع مسجد کے سامنے کا بازار گلزار ہو گیا ہے۔ یہاں سحری اور افطار کے لیے کھانے پینے کی تمام اشیا دستیاب ہیں جس کی وجہ سے عصر سے سحری تک یہاں روزہ داروں کی آمد و رفت رہتی ہے۔

author img

By

Published : May 8, 2019, 12:07 AM IST

رمضان میں جامع مسجد کا بازار گلزار

بارہ بنکی کی جامع مسجد اور مرکز کے سامنے رمضان میں رونق بڑھ جاتی ہے۔ لذیذ پکوانوں سے سجی یہاں کی دکانیں روزہ دار کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہیں۔ عصر کے بعد سے تو روزہ دار جیسے یہاں کھنچے چلے آتے ہیں۔ روزے دار افطار کے بعد سے سحری تک یہاں کے لذیذ پکوانوں کا لطف لیتے ہیں۔

رمضان میں جامع مسجد کا بازار گلزار

جامع مسجد کے سامنے کا یہ بازار صرف رمضان کے دنوں میں لگتا ہے۔ یہاں شیر مال، کباب، کولچہ، نہاری، بریانی، روسٹیڈ اور شیربرن جیسے لذیذ پکوان روزہ داروں کے لیے ہمہ وقت دستیاب رہتے ہیں۔

یہاں دوکان لگانے والے حضرات بھی روزہ داروں کی پسند اور ان کے ذائقہ کا خاص خیال رکھتے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ یہاں کے دوکانداروں کا مقصد بھی تجارت نہیں بلکہ روزداروں کی خدمت کرنا ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ پورے شہر کے لوگوں کا اعتماد بھی ان دوکانوں پر بنا ہوا ہے۔

Intro:خیر و برکت کا مہینہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی بارہ بنکی میں جامع مسجد کے سامنے کی بازار گلزار ہو گئی ہے. یہاں سحر اور افتار کے لئے کھانے پینے کی تمام اشیہ مہیہ ہیں. جس کی وجہ سے عصر سے سحر تک یہاں روزداروں کی آمد و رفعت لگی رہتی ہے.

Body:
بارہ بنکی کی جامع مسجد اور مرکز کے سامنے رمضان میں رونق بڑھ جاتی ہے. لزیز پکوانوں سی سجی یہاں کی دکانیں روزدار کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہیں. اور عصر کے بعد سے یہاں روزدار کھئینچے چلے آتے ہیں. اور افتار کے بعد سے سحر تک یہاں کے لزیز پکوانوں کا لطف لیتے ہیں.
بائیٹ محمد نعیم، روزدار (نمبر 1 بائیٹ)
بائیٹ شعیب انور، مقامی شہری(بائیٹ 4)

جامع مسجد کے سامنے لگی یہ بازار صرف رمضان کے دنوں میں لگتی ہے. یہاں شیر مال، کباب، کولچہ، نہاری، بریانی، روسٹیڈ اور شیربرن جیسے لزیز پکوان روزداروں کے لئے مہیہ ہیں. ہر برس یہ بازار روزداروں کے لئے لگتی ہے. اور پورے شہر کے لوگوں کا اعتماد بھی ان دوکانوں پر بنا ہوا ہے.
بائیٹ، محمد وکیل، مقامی شہری(بائیٹ 3)
بائیٹ محمد عزیز مقامی شہری( بائیٹ 2)

یہاں دوکان لگانے والے بھی روزداروں کی پسند اور ذائیقہ کا خاص خیال رکھتے ہیں. خاص بات یہ ہے کہ یہاں کے دوکانداروں کا مقصد تجارت نہیں بلکہ روزداروں کی خدمت کرنا ہے.
بائیٹ محمد سعید، دوکاندار( بائیٹ تاجر 1)
محمد انور دوکاندار(بائیٹ تاجر 2)

Conclusion:Aa
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.