ETV Bharat / state

جیا پردا نے پرچۂ نامزدگی داخل کیا - پرچہ نامزدگی

بالی وڈ اداکار جیا پردا نے رامپور پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار کے طور پر پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

jaya parda
author img

By

Published : Apr 3, 2019, 6:06 PM IST


اس موقع پر ان کے ہمراہ مرکزی وزیر مختار عباس نقوی اور دیگر رہنما موجود تھے۔

جیا پردا نے پرچہ داخل کیا

جیا پردا سماج وادی پارٹی کی طرف سے دو بار رامپور حلقے سے رکن پارلیمان رہ چکی ہیں اور وہ اس بار بی جے پی کے ٹکٹ پر انتخاب لڑ رہی ہیں۔

جیا پردا نے پرچہ داخل کرنے کے بعد عوام سے خطاب کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔


اس موقع پر ان کے ہمراہ مرکزی وزیر مختار عباس نقوی اور دیگر رہنما موجود تھے۔

جیا پردا نے پرچہ داخل کیا

جیا پردا سماج وادی پارٹی کی طرف سے دو بار رامپور حلقے سے رکن پارلیمان رہ چکی ہیں اور وہ اس بار بی جے پی کے ٹکٹ پر انتخاب لڑ رہی ہیں۔

جیا پردا نے پرچہ داخل کرنے کے بعد عوام سے خطاب کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔

Intro:جیا پردہ نے کیا پرچہ نامزدگی داخل۔ سابق رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ جیا پردہ ریاست اترپردیش کے رامپور سے بی جے پی کے ٹکٹ پر لڑ رہی ہیں لوک کا سبھا چناؤ۔ مرکزی وزیر مختار عباس نقوی بھی رہے پرچہ نامزدگی کے دوران جیا پردہ کے ساتھ شامل۔ پرچہ نامزدگی کے بعد ایک جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مرکزی وزیر نقوی اور ریاستی وزیر اولکھ و تمام ہی لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔


Body:وی او
دو بار رامپور پارلیمانی حلقہ سے رکن پارلیمنٹ رہیں جیا پردہ اس مرتبہ بی جے پی کے ٹکٹ سے چناؤ میدان میں ہیں اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کا سیدھا مقابلہ سابق وزیر اور سماجوادی پارٹی کے قدآور رہنما آعظم خاں سے ہے جو پہلی مرتبہ ۲۰۰۴ میں جیا پردہ کو رامپور لائے تھے اور سماجوادی پارٹی کے ٹکٹ سے ان کو پارلیمنٹ پہنچانے میں اہم رول ادا کیا تھا۔ آج اداکارہ جیا پردہ نے بی جے پی کی رکنیت اختیار کرنے کے بعد رامپور پارلیمانی حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ مرکزی وزیر مختار عباس نقوی اور ریاستی بلدیو سنگھ اولکھ بھی موجود رہے۔ نامزدگی داخل کرنے کے بعد انہوں نے تمام لوگوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

جیا پردہ، بی جے پی سے لوک سبھا امیدوار رامپور


Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.