ETV Bharat / state

ملہنی اسمبلی حلقے سے جئے پرکاش دوبے ہوں گے بی ایس پی کے امیدوار - اترپردیش نیوز

بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں سات اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں ملہنی سیٹ سے جئے پرکاش دوبے بی ایس پی کے امیدوار ہوں گے۔

jay prakash dubey will be candidate of BSP for malhani assembly by election
ملہنی اسمبلی حلقے سے جئے پرکاش دوبے ہوں گے بی ایس پی کے امیدوار
author img

By

Published : Oct 1, 2020, 8:44 PM IST

بی ایس پی کے ریاستی صدر منقاد علی نے جمعرات کو بتایا کہ ملہنی اسمبلی حلقے سے ضمنی انتخاب کے لئے جئے پرکاش دوبے پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔

شمبھو گنج بازار میں منعقد کارکنوں کی میٹنگ میں جئے پرکاش دوبے کے نام کا اعلان کیا گیا۔ جئے پرکاش دوبے سرائیکا مچھلی شہر کے رہنے والے ہیں، جو ایک کالج کے منیجر ہیں۔

ملحوظ رہے کہ ملہنی اسمبلی سیٹ پر سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے رکن اسمبلی پارس ناتھ یادو کے انتقال کے بعد یہ سیٹ خالی ہوئی تھی اور اب ضمنی الیکشن کے اعلان کے بعد پارٹیوں نے اپنے امیدواروں کے اعلان کی کاروائی شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:

یوپی: ان لاک۔5 کی رہنما ہدایات جاری

اس سے قبل وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ بھی ریلی کرنے کے ساتھ امیدوار کے انتخاب کے لئے کارکنوں و پارٹی امیدواروں سے تبادلہ خیال کرچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.