ETV Bharat / state

امروہہ: جمیعت العلماء کی میٹنگ، وسیم رضوی پر کارروائی کا مطالبہ

امروہہ میں جمیعت علمائے ہند کی میٹنگ ہوئی اور اس کے بعد وسیم رضوی پر کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو میمورنڈم دیا

وسیم رضوی پر کارروائی کا مطالبہ
وسیم رضوی پر کارروائی کا مطالبہ
author img

By

Published : Mar 17, 2021, 7:42 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کی جامع مسجد میں جمیعت علمائے ہند کی میٹنگ ہوئی جس میں جمیعت کے تمام اہلکار شریک ہوئے۔

وسیم رضوی پر کارروائی کا مطالبہ

اس میٹنگ میں وسیم رضوی کے معاملے پر بحث ہوئی اور اس کے بعد ڈی ایم کو میمورنڈم دے کر وسیم رضوی پر سخت کارراوئی کا کیا گیا۔

امروہہ جمیعت العلما کے صدر ماسٹر ذاکر حسین کی سربراہی میں سبھی لوگ ڈی ایم آفس پہنچے تھے۔

اس موقع پر ایڈووکیٹ علی امام اور جمیعت کے شہری صدر ذاکر حسین قاسمی نے کہا کہ وسیم رضوی نے قرآن کریم سے 26 آیات ہٹائے جانے کے تعلق سے جو قانونی قدم اٹھایا ہے وہ ناقابل معافی ہے اس لیے اس پر مذہبی جذبات بھڑکانے کی پاداش میں سخت کارروائی کی جانی چاہیے۔

اُنہوں نے کہا کہ اگر حکومت وسیم رضوی پر کوئی کاروائی نہیں کرتی ہے تو وہ خود اس کے خلاف رپورٹ درج کرائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.