ETV Bharat / state

NDMC Operation of in Jahangirpuri: این ڈی ایم سی نے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی

author img

By

Published : Apr 20, 2022, 8:43 PM IST

جہاںگیری میں این ڈی ایم سی نے سپریم کورٹ سے اسٹے آرڈر جاری ہونے کے بعد بھی کارروائی کرتے ہوئے جامع مسجد کے اس حصہ کو منہدم کر دیا۔ NDMC Operation of in Jahangirpuri

جہانگیر پوری جامع مسجد پر این ڈی ایم سی کی کارروائی

دارالحکومت دہلی کے جہانگیر پوری علاقہ میں آج این ڈی ایم سی نے بلڈوزر کے ذریعے کارروائی کرتے ہوئے سی بلاک کی جامع مسجد کے اس حصہ کو منہدم کر دیا جس پر گزشتہ روز تشدد کے دوران بھگوا جھنڈا لگانے کی کوشش کی گئی تھی، این ڈی ایم سی نے یہ تمام کارروائی تب کی جب سپریم کورٹ نے منہدم کے کارروائی پر اسٹے کا آرڈر جاری کر چکا تھا۔ NDMC Operation of in Jahangirpuri

اس سلسلے میں جہانگیر پوری علاقہ میں رہنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ مسلمانوں پر ظلم کیا جارہا ہے کیونکہ ایک طرف مسجد کے حصہ کو تو منہدم کر دیا گیا جب کہ مسجد سے تھوڑی ہی دوری پر واقع مندر جو سڑک پر بنا ہوا ہے اسے چھوڑ دیا گیا۔

ویڈیو
علاقے کے لوگوں کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود یہاں کارروائی نہیں روکی گئی بلکہ کارروائی میں مزید تیزی لاکر تمام دکانوں کو توڑا گیا، یہ سب 16 اپریل کو ہوئے تشدد کا بدلہ لینے کی نیت سے کیا گیا ہے۔ NDMC Operation of in Jahangirpuri

مزید پڑھین:

قابل ذکر ہے کہ جہانگیر پوری علاقہ میں این ڈی ایم سی غیر قانونی انکروچمینٹ کے خلاف کارروائی کر رہی تھی حالانکہ اس معاملے میں این ڈی ایم سی نے مقامی افراد کو کوئی نوٹس نہیں دیا تھا اور وقت سے پہلے جائے وقوع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.