ETV Bharat / state

یوم اقلیتی حقوق کے موقع پر سی اے اے کے معاملے کا غلبہ

author img

By

Published : Dec 18, 2019, 8:14 PM IST

آج یعنی 18دسمبر کو  یوم اقلیتی حقوق کے طور پر منایا جاتا ہے اس موقع پر علماء کرام نے ملک میں چل رہے ماحول پر بھی روشنی ڈالی۔

یوم اقلیتی حقوق کے موقع پر سی اے اے کے معاملے کا غلبہ
یوم اقلیتی حقوق کے موقع پر سی اے اے کے معاملے کا غلبہ

ریاست اتر پردیش کے بہرائچ میں جامعہ غازیہ سیدالعلوم بڑی تکیہ میں یوم اقلیتی حقوق منایا گیا۔ جس میں ضلع کے تمام مدارس کے مدرسین و علماء نے شرکت کی اور اپنے حقوق کو پانے کے اپنی رائے رکھی۔

اس موقع پر آج خصوصی طور پر این آر سی و سی اے اے کا معاملے پر روشنی ڈالتے ہوئے مولانا معین الدین قادری نے کہا کہ 'این آر سی و سی اے اے قانون کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں ہم اس قانون کے خلاف احتجاج کرینگے اور اسے واپس لینے کے لئے حکومت ہند کو مجبور کرینگے۔'

انہوں نے کہا کہ 'بھاجپا اس ملک میں اس طرح کا قانون لاکر سب سے پہلے مسلمانوں کو پھر سکھ، عسائی، پارسی اور دلت سبھی کو باری باری پریشان کریںگے۔ ملک سے باہر بھاگنے کا کام کر ہندوستان میں منواسمرتی قانون کو نافذ کرنا چاہتی ہے جسے ہم بالکل برداشت نہیں کرینگے۔'

اس موقع پر مولانا محمد عارف نے بھی این آر سی و سی اے اے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ 'ہم ایسے قانون کی مخالفت کرتے ہیں۔

اس موقع پر مولانا امتیاز علی صدر مدرس، مولانا محمد عارف صدر مدرس، مولانا معراج احمد، مولانا محمد فاروق، مولانا محمد سمیع، مولانا خورشید، مولانا ضامن علی، مولانا شبیر مسعودی، مولانا بدرالدین، سید مزمّل، مبین احمد، محمد سلیم، شکیل، احترام، کریشنا کے علاوہ ضلع اقلیتی افسر اے کے گوتم، ضلع ڈی آر ڈی او افسر، ضلع باغبانی افسر،کے علاوہ تمام مدارس کے رہنما ،مدرسین و ملازمین موجود تھے۔

Intro:بہراءیچ- آج 18دسمبر جس یوم اقلیتی حقوق کے طور پر منایا جاتا ہے اس موقع پر علماء کرام نے ملک میں چل رہے ماحول پر روشنی ڈالی و این.آر.سی. و سی.اے.بی کا معاملہ کو بھی سر فہرست رکھاBody:بہراءیچ - یوم اقلیتی حقوق کے موقع پر چھایا رہا این.آر.سی. و سی.اے.بی کا معاملہ
آج جامعہ غازیہ سیدالعلوم بڑی تکیہ میں یوم اقلیتی حقوق منایا گیا جس میں ضلع کے تمام مدارس کے مدرسین و علماء نے شرکت کی اور اپنے حقوق کو پانے کے اپنی اپنی رائے رکھی.
اس موقع پر آج خصوصی طور پر این.آر.سی. و سی.اے.بی کا معاملہ پر روشنی ڈالتے ہوئے مولانا معین الدین قادری نے کہا کہ این.آر.سی. و سی.اے.بی قانون کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں ہم اس قانون کے خلاف احتجاج کرینگے اور اسے واپس لینے کے لئے حکومت ہند کو مجبور کرینگے
انہوں نے کہا کہ بھاجپا اس ملک میں اس طرح کا قانون لاکر سب سے پہلے مسلمانوں کو پھر سکھ، عسائی، پارسی اور دلت سبھی کو باری باری پریشان کر ملک سے باہر بھاگنے کا کام کر ہندوستان میں منواسمرتی قانون کو نافذ کرنا چاہتی ہے جسے ہم بلکل برداشت نہیں کرینگے.
اس موقع پر مولانا محمد عارف نے بھی این.آر.سی. و سی.اے.بی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایسے قانون کی مخالفت کرتے ہیں اور ہمارے ملک کے اءین سے جو یہ انگریزوں کے دلال جو اس وقت کرسی پر قابض ہیں انکا جو منواسمرتی کا خواب ہے اسے ہم پورا نہیں
ہونے دینگے ہم امن پسند لوگ ہیں پرامن چاہتے ہیںConclusion:اس موقع پر مولانا امتیاز علی صدرمدرس، مولانا محمد عارف صدر مدرس مولانا معراج احمد، مولانا محمد فاروق، مولانا محمد سمیع، مولانا خورشید، مولانا ضامن علی، مولانا شبیر مسعودی، مولانا بدرالدین، سید مزمّل، مبین احمد، محمد سلیم، شکیل، احترام، کریشنا کے علاوہ ضلع اقلیتی افسر اے.کے.گوتم،ضلع ڈی.آر.ڈی.او.افسر،ضلع باغبانی افسر، ڈپٹی ڈائریکٹر متسے کے علاوہ تمام مدارس کے عہدے دار، مدرسین و ملازمین موجود تھے

مولانا معین الدین قادری _02
مولانا محمد عارف - 03
ویزوءل - 01
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.