ETV Bharat / state

International Day of Disabled Persons: مرادآباد میں معذوروں کا عالمی دن منایا گیا - معذور افراد نے اپنا درد بیان کیا

معذورافراد نےکہا ان کے راشن کارڈ Ration Cards بنے ہوئے نہیں ہیں۔ ساتھ ہی انھیں سرکار کی طرف سے صرف پانچ سو روپیہ مہینہ دیا جاتا ہے۔ ان کا حکومت سے مطالبہ Demand from the government ہے کہ معذوروں کی پینشن کی رقم کو بڑھایا جائے کیونکہ اس بڑھتی مہنگائی کے دور میں پانچ سو روپیہ مہینہ سے کچھ نہیں ہوتا۔

مرادآباد میں معذوروں کا عالمی دن منایا گیا

author img

By

Published : Dec 4, 2021, 6:07 PM IST

عالمی یوم معذور کے موقع پر ریاست اتر پردیش کے مرادآباد امبیڈکر پارک میں معذوروں نے ایک پروگرام منعقد کیا People with disabilities held a program۔

مرادآباد میں معذوروں کا عالمی دن منایا گیا

اس پروگرام میں شرکت کرنے والے معذوروں کے بیچ دوڑ بھاگ اور کئی طرح کے کھیلوں کا آپس میں مقابلہ کرایا گیا Sports Held for Disables اور مقابلے میں پہلے دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والے معذوروں کو انعام و اعزاز سے نوازا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Disability Day Celebrated in Patna: معذوروں کو اعزاز سے نوازا گیا

عالمی یوم معذور کے موقع پر ای ٹی وی بھارت اردو نے جب معذوروں سے بات کی تو معذوروں نے اپنا درد بیان کرتے ہوئے بتایا کہ 'آج ہم عالمی یوم معذور تو منا رہے ہیں لیکن سچ پوچھو تو ہمارے درد کو کوئی نہیں سمجھتا۔ درجنوں معذوروں کے راشن کارڈ بنے ہوئے نہیں ہیں اسی کے ساتھ ہی ہمیں سرکار کی طرف سے پانچ سو روپیے مہینہ دیا جاتا ہے۔ ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ معذوروں کی پینشن Disabled Demands Pension کی رقم کو بڑھایا جائے کیونکہ اس بڑھتی مہنگائی کے دور میں پانچ سو روپیہ مہینہ سے کچھ نہیں ہوتاجن معذوروں کے راشن کارڈ بنے ہوئے نہیں ہیں ان کے راشن کارڈ جلد بنوائے جائیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.