کورونا کے دوران جہاں مریضوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا تو وہیں راجونشی کلینیک کے ذریعے تمام مریضوں کو مناسب قیمت پر طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔ انہیں باتوں کا خیال رکھتے ہوئے تنظیم کی جانب سے کلینک کے تمام ڈاکٹرز کو کورونا واریئرس کے اعزاز سے نوازا گیا۔
Corona Virus Update: بھارت میں کورونا کے 38,949 نئے کیسز، 542 اموات درج
کورونا واریئرس کے اعزاز سے نوازے گئے محمد زبیر نے کہا کہ ہم نے کورونا وبا کے دوران کافی محنت کی ہے۔ کورونا وائرس کے دوران ہم نے دن و رات محنت کرکے مریضوں کی خدمت کی اور اسی خدمات کے عوض اج ہم کو کورونا واریئرس کے اعزاز سے نوازا گیا۔