ETV Bharat / state

سڑک تحفظ منصونہ کا وزیراعلی نے ورچولی افتتاح کیا - سڑک تحفظ منصوبہ کا باقاعدہ افتتاح

وزیراعلیٰ نے لکھنؤ میں واقع اپنی رہائیش سے بارہ بنکی سمیت ریاست کے تمام اضلاع کے لیے سڑک تحفظ منصوبہ کا باقاعدہ افتتاح کیا ہے۔

ورچوئل سڑک تحفظ منصونہ کا کیا باقاعدہ افتتاح

author img

By

Published : Jan 21, 2021, 2:27 PM IST

Updated : Jan 21, 2021, 9:58 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنی حکومتی رہائش سے بارہ بنکی سمیت ریاست کے تمام اضلاع کے لیے سڑک تحفظ ماہ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ کے لکھنؤ میں تشہیری وین کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کرنے کے بعد بارہ بنکی میں بھی اس وین کو ضلع مجسٹریٹ نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

خیال رہے کہ دوشنبہ کو بارہ بنکی میں میں ضلع سطحی ایک ماہ کا سڑک تحفظ پروگرام کا افتتاح کیا گیا تھا اور آج وزیراعلیٰ نے ریاستی سطح پر اس منصوبہ کا آغاز کردیا ہے۔

اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ نے کہا کہ ٹریفک قوانین پر عمل کرنا ہمارے لیے اشد ضروری ہے۔

سڑک تحفظ منصونہ کا وزیراعلی نے ورچولی افتتاح کیا

انہوں نے کہا متعدد بار ایسا ہوتا ہے کہ حادثہ ہونے کے بعد اس بات کا علم ہوتا ہے کہ اگر تمام حفاظتی احتیاط برتتے تو ایسا نہیں ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ یہ تشہیری وین لوگوں کو اس موضوع پر بیداری پھیلانے کا کام کرے گی۔

بارہ بنکی سمیت ریاست کے تمام اضلاع کے لیے سڑک تحفظ منصوبہ کا باقاعدہ افتتاح

انہوں نے کہا کہ بارہ بنکی جیسے ضلع میں اس مہم کی اہمیت میں اضافہ اس لیے بھی ہو جاتا ہے کیونکہ یہ ضلع چاروں جانب سے قومی شاہراہ سے گھرا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ایک ماہ تک مسلسل لوگوں کو بیدار کریں گے اور اگر پھر بھی لوگوں نے ٹریفک قانون پر عمل نہیں کیا، تو ہم کاروائی بھی کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: بارہ بنکی : کورونا سے جنگ جیت کرکام پر واپس آئے ڈی ایم

Last Updated : Jan 21, 2021, 9:58 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.