ETV Bharat / state

انڈیا یونائیٹڈ ٹریڈ یونین سنٹر کا احتجاج - انڈیا یونائیٹڈ ٹریڈ یونین سینٹر احتجاج ای ٹی وی بھارت

مرادآباد کلیکٹریٹ دفتر پر آل انڈیا یونائیٹڈ ٹریڈ یونین سینٹر کے کارکنوں نے احتجاج کیا اور ڈی ایم کے ذریعہ صدر جمہوریہ کو ایک میمو رنڈم بھیج ارسال کیا۔

author img

By

Published : Dec 10, 2020, 4:24 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد میں کلیکٹریٹ دفتر پر آل انڈیا یونائیٹڈ ٹریڈ یونین سینٹر کے کارکنوں نے احتجاج کرکے ضلع مجسٹریٹ کے ذریعہ صدر جمہوریہ کو ایک میمو رنڈم بھیج روانہ کیا ہے۔

انڈیا یونائیٹڈ ٹریڈ یونین کا احتجاج

اس میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ کاشتکار مخالف کالے قانون اور بجلی بل سنہ 2020 جیسے تمام ضروری موضوعات کو پیش نظر رکھتے ہوئے کاشتکاروں کے مطالبات کو سنا جائے۔

میمورنڈم میں لکھا گیا ہے کہ کاشتکاروں کے ذریعہ چلائی جارہی تحریک اور مزدوروں کو 44 مزدوری کے قانون کو ختم کرنے اور 4 کوڈ اور سرکاری محکموں کو پرائیویٹ کرنے کی مخالفت میں پر غور کیا جائے۔

مرادآباد کلیکٹریٹ دفتر پر آل انڈیا یونائیٹڈ ٹریڈ یونین سینٹر کے کارکنوں نے احتجاج کیا

اس میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ مرکزی حکومت نئے نئے قانون لاکر عوام کو پریشان کررہی ہے اور نو جوانوں کو روز گار دینے میں ناکام ثابت ہورہی ہے۔

اس میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ لوگوں کے روزگار برباد ہو چکے ہیں ملک بربادی کی طرف جارہا ہے اور حکومت اپنی من مانی کررہی ہے۔

ڈی ایم کے ذریعہ صدر جمہوریہ کو ایک میمو رنڈم بھیج ارسال کیا

اس میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ 26 تاریخ کو سبھی ٹریڈ یونین مزدوروں نے ہڑتال کی تھی جس کے پیش نظر حکومت ہڑتال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کررہی ہے۔

اتنا ہی نہیں بلکہ کسی بھی مزدور کے خلاف کارروائی نہ کرنے کی مانگ کرتے ہوئے آل انڈیا ٹریڈ یونین نے میمورنڈم دیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.