ETV Bharat / state

کووڈ ٹیسٹنگ مشینز کا افتتاح - corona testing machines in lucknow

یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنی رہائش گاہ سے آج سات اضلاع کے ہسپتالز میں کووڈ ٹیسٹنگ مشینز کا افتتاح کیا۔

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آر ٹی پی سی آر مشیز کا افتتاح کیا جوکہ کووڈ ٹیسٹنگ کے لیے علی گڑھ، وارانسی، گونڈی، بریلی،مرادآباد، مرزاپور کے ضلع ہسپتالز تاہم لکھنؤ اور بلرامپور ہسپتال میں لگائی گئی ہے

author img

By

Published : Jul 11, 2020, 9:38 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتہ کو 'آبادی استحکام پکھواڑے' کولانچ کرتے ہوئے سات اضلاع کے ہسپتالز میں کووڈٹیسٹنگ مشینز کا افتتاح کیا۔

عالمی یوم آباد کے موقع پر ان کی سرکاری رہائش گاہ پر منعقد ایک تقریب میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ کورونا وبا کے دوران حکومت کو مانسون میں متعدی بیماریوں کے پھیلنے کا بھی خاص خیال رکھنا ہوگا۔

عالمی یوم آباد کے موقع پر ان کی سرکاری رہائش گاہ پر منعقد ایک تقریب میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ کورونا وبا کے دوران حکومت کو مانسون میں متعدی بیماریوں کے پھیلنے کا بھی خاص خیال رکھنا ہوگا

انہوں نے کہا کہ کورونا کے ساتھ متعدی بیماریوں جیسے ملیریا،ڈینگو وغیرہ سے بچنا ایک سخت چیلنج ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ ریاستی حکومت کی طرف سے نافذ کیے گئے تین دن کے لاک ڈاؤن کی مدت میں مقامی انتظامیہ کو اچھا موقع ملے گا کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں بڑے پیمانے پر صفائی مہم چلائیں تاکہ موسم سرما میں متعدی بیماریوں سے بچا جاسکے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ ریاستی حکومت کی طرف سے نافذ کیے گئے تین دن کے لاک ڈاؤن کی مدت میں مقامی انتظامیہ کو اچھا موقع ملے گا

انہوں نے کہا کہ ہم نے تین دن کے لاک ڈاؤن کا اعلان ہفتہ اور اتوار کو کیا ہے، جبکہ ان دنوں تمام سرکاری دفاتر، بینک اور دیگر مقامات بند ہوتے ہیں اس طرح ان آفسز کے معمول کے مطابق کھلنے میں کوئی روکاوٹ نہیں پیدا ہوئی ہے۔

یہ اعلان کرتے ہوئے کہ ریاست کے تمام 75 اضلاع میں کووڈ ٹیسٹنگ سہولیات کا انتظام جلد ہوگا۔

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آر ٹی پی سی آر مشیز کا افتتاح کیا جوکہ کووڈ ٹیسٹنگ کے لیے علی گڑھ، وارانسی، گونڈی، بریلی،مرادآباد، مرزاپور کے ضلع ہسپتالز تاہم لکھنؤ اور بلرامپور ہسپتال میں لگائی گئی ہے
وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آر ٹی پی سی آر مشیز کا افتتاح کیا جوکہ کووڈ ٹیسٹنگ کے لیے علی گڑھ، وارانسی، گونڈی، بریلی،مرادآباد، مرزاپور کے ضلع ہسپتالز تاہم لکھنؤ اور بلرامپور ہسپتال میں لگائی گئی ہے

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آر ٹی پی سی آر مشیز کا افتتاح کیا جوکہ کووڈ ٹیسٹنگ کے لیے علی گڑھ، وارانسی، گونڈی، بریلی،مرادآباد، مرزاپور کے ضلع ہسپتالز تاہم لکھنؤ اور بلرامپور ہسپتال میں لگائی گئی ہے۔

آبادی استحکام کے لیے کیے گئے اقدام پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے وزیراعلی نے کہا کہ ریاست بچوں کی شرح اموات کو کم کرنے میں کافی حد تک کامیاب رہا ہے، اور اب ہمارا ہدف ہے کہ ریاست میں شرح پیدائش کو قومی شرح سے کم کیا جائے۔

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتہ کو 'آبادی استحکام پکھواڑے' کولانچ کرتے ہوئے سات اضلاع کے ہسپتالز میں کووڈٹیسٹنگ مشینز کا افتتاح کیا

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے بچوں کی طبی سہولیت کے لیے ہم نے متعدد بہتر کام کیے ہیں اور ہر ایک ضلع ہسپتال میں بچوں کے لیے علیٰحدہ اوپی ڈی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ماؤں کا بھی ہسپتالز میں بہتر خیال رکھا جارہا ہے اور اس ضمن میں ٹیکہ کاری پروگرام مسلسل چلایا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.