ETV Bharat / state

امام حسینؓ کی تعلیمات، جذبہ قربانی کو عام کرنے کی ضرورت - محرم کی ایک تاریخ سے شروع ہوا عزاداری کا سلسلہ آج ایام عزا کے روز اختتام پذیر ہوا

اترپردیش کے شہر میرٹھ میں واقع شاہ جمال ہال میں ایام عزا کا سلسلہ ختم ہوگیا۔ اس موقع پر امام حسینؓ کی شہادت کو یاد کرکے ان کی تعلیمات کو بیان کرنے کے ساتھ ہی عزاداروں نے ماتم کی اور ان کی قربانیوں کو یاد کیا۔

the mourning period ended at shah jamal hall in meerut uttar pradesh
امام حسینؓ کی تعلیمات، جذبہ قربانی کو عام کرنے کی ضرورت
author img

By

Published : Oct 26, 2020, 7:57 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے شاستری نگر علاقے میں واقع شاہ جمال ہال میں امام حسینؓ اور شہداء کربلا کی یاد میں ماہ محرم کی پہلی تاریخ سے ماہ ربیع الاول کی آٹھ تاریخ تک مجلس اور جلوس کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ لیکن اس برس کورونا وبا کے سبب جلوسوں کا انعقاد نہیں کیا جا سکا اور ایام عزا میں مجالس کا انعقاد امام بارگاہوں اور گھروں میں بھی پابندی کے ساتھ کیا گیا۔ اس موقع پر امام حسینؓ کے پیغامات کو عام کرنے کی بات کہی گئی۔

امام حسینؓ کی تعلیمات، جذبہ قربانی کو عام کرنے کی ضرورت

ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ کے شاستری نگر علاقے میں واقع شاہ جمال ہال میں ایام عزا کا سلسلہ ختم ہوگیا۔ اس موقع پر امام حسینؓ کی شہادت کو یاد کرکے ان کی تعلیمات کو بیان کرنے کے ساتھ ہی عزاداروں نے ماتم کی اور ان کی قربانیوں کو یاد کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اے ایم یو: 37 یونانی طلبا یو پی پی ایس سی میں کامیاب

the mourning period ended at shah jamal hall in meerut uttar pradesh
میرٹھ میں واقع شاہ جمال حال میں ایام عزا کا سلسلہ ختم ہوگیا

اس برس کووڈ 19 کے سبب مذہبی تقریبات میں اب دو سو افراد کے شامل ہونے کی اجازت ملنے کے بعد آج میرٹھ میں ایام عزا کے آخری روز یوم شہادت امام حسن عسکری پر امام بارگاہ شاہ جلال میں تابوت امام عسکری برآمد کیا گیا۔ امام بارگاہوں میں مجالس کا انعقاد کیا گیا اور عزاداروں نے تابوت کی زیارت کرکے امام حسینؓ کی خدمات میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔

ماتمی دستوں نے نوحہ خوانی اور سینہ زنی کرتے ہوئے شہداء کربلا کو یاد کیا اور اس برس کورونا وبا کی وجہ سے عائد پابندی کے سبب کھل کر عزاداری نہ کر پانے کا افسوس ظاہر کیا۔ اس مہلک وبا کے خاتمے کی بھی دعا کی گئی۔ ساتھ ہی اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کی جانب سے بہتر کوریز کے لیے شکریہ بھی ادا کیا گیا۔

محرم کی ایک تاریخ سے شروع ہوا عزاداری کا سلسلہ آج ایام عزا کے روز اختتام پذیر ہوا۔ کووڈ 19 کے سبب جلوس اور مجلس کی پابندی کے چلتے عزاداروں نے حکومت کی شرائط کا خیال رکھ کر مخصوص عزاداروں نے ہی امام حسینؓ کو یاد کر ان کے پیغام کو بھی عام کرنے کی بات کہی۔

عزاداروں نے کہا کہ ضرورت ہے امام حسینؓ کے پیغام کو دنیا میں عام کرنے کی، تبھی اس دنیا سے ڈر اور خوف کو بھی ختم کیا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.