ETV Bharat / state

غیرقانونی گانجہ ضبط، تین گرفتار - غیرقانونی گانجہ ضبط، تین گرفتار

سپیشل ٹاسک فورس نے وارانسی میں ساڑھے چار کروڑ روپے سے زائد کی مالیت کا گانجہ برآمد، کر تین افراد گرفتار گیا ہے۔

سپیشل ٹاسک فورس نے وارانسی میں ساڑھے کروڑ روپے سے زائد کی مالیت کا گانجہ برآمد، کر تین افراد گرفتار گیا ہے

author img

By

Published : Jul 2, 2020, 6:28 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی میں پولیس کی سپیشل ٹاسک فورس ٹیم (ایس ٹی ایف) نے بین ریاستی منشیات کی سمگلنگ کرنے والے گروہ کا فردہ فاش کیا ہے۔

خیال رہے کہ ان تینوں ملزمان کو وارانسی سے گرفتار کرکے ان کے پاس سے 18.68کوئنٹل گانجہ برآمد کیا ہے، جس کی حالیہ قیمت تقریباً ساڑھے چار کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔

ایس ٹی ایف ترجمان نے بتایا کہ منشیات کی سمگلنگ کرنے والے گروہ کے ٹرک سوار تین اراکین امت کمار، محمد ثاقب اور شیوناتھ کمار رام عرف سورج کو بدھ کی رات ساڑھے 11 بجے وارانسی کے روہنیا سے گرفتار کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ان کے دو ٹرک سے ایس ٹی ایف نے 18.68 کوئنٹل گانجہ، تین موبائل فون اور 16 ہزار روپے نقد برآمد کیے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.