ETV Bharat / state

مئو: موسلادھار بارش سے دھان کی فصل کو نقصان - فصلیں برباد

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو میں موسلادھار بارش کی وجہ سے دھان کی فصلوں کو کافی نقصان ہوا ہے۔

مئو: موسلادھار بارش سے دھان کی فصل کو نقصان

author img

By

Published : Jul 23, 2020, 4:50 PM IST

جون کے مہینے میں مانسون کی آمد کے ساتھ ہی دھان کی روپائی شروع ہوجاتی ہے۔

کاشتکار پہلے بیج سے بیہن تیار کرتے ہیں، پھر اسی بیہن کو اکھاڑ کر دھان کے پودے کی روپائی کی جاتی ہے۔ اس طریقہ کار میں کافی محنت لگتی ہےْ دھان کی فصل پانی میں ڈوب جانے سے کاشتکاروں کو کافی مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ دھان کی سیکڑوں ایکڑ فصلیں برباد ہو گئی ہے۔ کاشتکار اس خسارے سے کافی مایوس ہیں۔

مئو: موسلادھار بارش سے دھان کی فصل کو نقصان

متواتر بارش کے سبب کچھ کاشتکار دھان کی روپائی بھی نہیں کر پائے تھے۔ اب بارش بند ہونے کے بعد وہ دھان کی روپائی کی دوبارہ کوشش میں مصروف ہیں۔

ضلع مئو میں بڑے پیمانے پر دھان کی پیداوار ہوتی ہے۔ یہاں منصوری، چنٹو، سانڈا و دیگر اقسام کے دھان کی کاشت کی جاتی ہے۔ دھان کی پیداوار بہتر ہونے پر کاشتکاروں کو پورے سال کے لیے کھانے کے چاول حاصل ہونے کے ساتھ ہی باقی دھان فروخت کرنے پر آمدنی بھی ہوجاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.