ETV Bharat / state

Hearing on Azam Khan Appeal: رام پور سیشن کورٹ میں اعظم خان کی اپیل پر سماعت - اعظم خان کی اپیل پر فیصلہ آج

ایس پی لیڈر اعظم خان کی اپیل پر آج رام پور سیشن کورٹ میں سماعت ہوگی۔ اعظم خان کو ایم پی ایم ایل اے عدالت نے تین سال کی سزا سنائی تھی۔ Hearing on Azam Khan Appeal

رام پور سیشن کورٹ میں اعظم خان کی اپیل پر سماعت

author img

By

Published : Nov 10, 2022, 11:59 AM IST

رام پور: سماجوادی پارٹی کے رہنما اعظم خان کی اپیل پر آج 10 نومبر کو رام پور سیشن کورٹ میں سماعت کے بعد فیصلہ سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد 15 نومبر کو ہونے والے سماعت کی تاریخ کو 10 نومبر کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں آج عدالت کا فیصلہ متوقع ہے۔ Hearing on Azam Khan Appeal

سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کی پریشانیاں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ ایم پی ایم ایل اے کی عدالت سے تین سال کی سزا کے خلاف ان کی اپیل پر آج رام پور سیشن کورٹ میں سماعت کے بعد فیصلہ آنے والا ہے جس انتظار سماجوادی پرٹی کے رہنماؤں کو ہے۔ Hearing on Azam Khan Appeal

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ رام پور کی ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے اعظم خان کو اشتعال انگیز تقریر کے معاملے میں قصوروار ٹھہراتے ہوئے 3 سال کی سزا سنائی ہے۔ اعظم خان پر وزیر اعظم مودی، وزیر اعلیٰ یوگی اور اس وقت کے ڈی ایم کو نازیبا تبصرہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا، جس کے لیے اعظم خان کو سزا سنائی گئی۔Hate Speech Case

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.