ETV Bharat / state

معزور افراد کی شکایت - ضلع مجسٹریٹ

ریاست اترپردیش کے ضلع رام پور میں معزور افراد کے وفد نے ضلع مجسٹریٹ سے اپنے حقوق کی پامالی کے شکایت کی ۔

معزور افراد کی شکایت
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 8:09 PM IST

ان معذور افراد کا کہنا ہے کہ شہر کے بینکوں اور دیگر شعبوں میں معزور افراد کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جاتا ہے۔

معزور افراد کی شکایت
ان افراد کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان کو بار بار ہراساں کیا جاتا ہے، اور ان کی معذوری کا مذاق اُڑایا جاتاہے۔ اس موقع پر معزور افراد کی تنظیم کے علاقائی صدر لئیق احمد نے الزاما لگایہ جب وہ بینک منیجرز سے 'پردھان منتری مودرا یوجنا' سے متعلق معلومات حاصل کرنے گئے تو انہیں اسکیم سے متعلق نہیں بتایا گیا۔ ضلع مجسٹریٹ اے کے سنگھ نے معزور افراد کو بتایا کہ ان شکایت پر معاملے کی تحقیق کے بعد متلعقہ افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں معزور افراد اپنے مسائل لیکر پہنچے کلیکٹریٹ۔ ان پر ہو رہی حقوق کی خلاف ورزی کی ضلع مجسٹریٹ سے کری شکایت۔ مختلف بینک برانچوں کے ملازمین اور دیگر شعبوں کے افسران کی کری شکایت۔ خصوصی توجہ کا کیا مطالبہ۔

Body:وی او۔۱
معزور افراد کی صلاحیتیں اور ان میں ملک و ملت کی خدمت کے لئے کچھ کرنے کا جزبہ عام انسانوں سے کہیں زیادہ دکھائی دیتا ہے۔ یہ نظروں ہی نظروں میں ہم سے تقاضہ کرتے ہیں کہ خدارا ان پر ترس کھاکر نظرانداز نہ کیا جائے، ان کو مایوس نہ کیا جائے اور ان کو معزوری کے سبب دوسرے انسانوں سے کمتر نہ سمجھا جائے بلکہ ان کو معاشرے کے اہم دھارے کھڑا کرنے میں مثبت کردار ادا کیا جائے۔ یہی ان کے ساتھ بہترین خیر خواہی ہے۔ خصوصی افراد نے زندگی کے ہر شعبہ میں اپنا لوہا منوایا ہے۔ انہوں نے اپنی محنت اور لگن سے معزوری کو شکست دیکر معاشرے میں اپنا مقام بنایا اور اپنی صلاحیتوں سے یہ ثابت کر دیا کہ اگر ان کے ساتھ تعاون کیا جائے تو یہ عام لوگوں کی طرح اپنی زندگی گزار سکتے ہیں۔
رامپور کے بینک ملازمین اور دیگر محکموں کے افسران کی شکایات لیکر معزور افراد کا ایک وفد کلیکٹریٹ پہنچا جہاں انہوں نے بتایا کہ کس طرح ان کو ہراساں کیا جاتا ہے اور ان کی معذوری کا مذاق بھی اڑایا جاتا ہے۔
اس موقع پر معذور افراد کی تنظیم کے علاقائی صدر لئیق احمد نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مختلف بینک کی برانچوں کے منیجرس کے پاس جب وہ حکومت کی مدرا یوجنا اسکیم سے متعلق بات کرنے جاتے ہیں تو بجائے وہ ان کا کام کرنے کے ان کو حقیر نگاہوں سے دیکھتے ہیں ساتھ ان کو دیکھ کر طنز کستے ہیں۔
بائٹ: لئیق احمد، معزور سماج تنظیم کے علاقائی صدر
وی او۔۲
اس متعلق ضلع کلیکٹر اے کے سنگھ نے معزور افراد کے مسائل سنکر ان کو جلد از جلد حل کرنے کی ان کو یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ تین دن کے معاملے کی چھان بین کرکے متعلقہ افسران کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔
بائٹ: واجد علی، سکریٹری

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.