ETV Bharat / state

پولیس نے ایک شخص کی جان بچائی

ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں 40 برس کے شیو کمار نے خودکشی کی کوشش کی۔

پولیس کو ملی بڑی کامیابی
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 7:19 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 7:33 PM IST

اطلاعات کے مطابق شیوکمار نے اس کی اہلیہ کے ساتھ ناراضگی کی وجہ سے پھانسی لینے کی کوشش کی تھی۔
شوہر کی جانب سے خودکشی کی کوشش کے بعد اہلیہ نے فوری طور پر پولیس کو مطلع کیا تاہم پولیس، پھانسی کے پھندے میں لٹکے ہوئے شخص کو بچانے میں کامیاب رہی۔

پولیس کو ملی بڑی کامیابی
پولیس نے فوری طور پر شیوکمار کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں اس کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے۔ ضلع ایس پی الوک پریہ درشنی نے خودکشی کرنے والے شخص کی جان بچانے پر پولیس جوان کی تعریف کی اور انہیں اعزاز سے نوازنے کا بھی اعلان کیا۔

اطلاعات کے مطابق شیوکمار نے اس کی اہلیہ کے ساتھ ناراضگی کی وجہ سے پھانسی لینے کی کوشش کی تھی۔
شوہر کی جانب سے خودکشی کی کوشش کے بعد اہلیہ نے فوری طور پر پولیس کو مطلع کیا تاہم پولیس، پھانسی کے پھندے میں لٹکے ہوئے شخص کو بچانے میں کامیاب رہی۔

پولیس کو ملی بڑی کامیابی
پولیس نے فوری طور پر شیوکمار کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں اس کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے۔ ضلع ایس پی الوک پریہ درشنی نے خودکشی کرنے والے شخص کی جان بچانے پر پولیس جوان کی تعریف کی اور انہیں اعزاز سے نوازنے کا بھی اعلان کیا۔
Intro:ہردوئ میں ایک شخص اپنی بیگم سے خفا ہو کر پھانسی کے پھندے پر جھول گیا، ہلکی وقت رہتے اس شخص کی بیگم نے پولیس کو اطلاع کردی جس کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے بنا دیری کیے کمرے کے دروازے کے توڑ کر پھانسی کے پھندے پر لٹکتے ہوئے شخص کو نیچے اتارا اور پھر اس کے سینے پر تھپکیاں دے کر کسی طرح اس کے سانسوں کو دوبارہ واپس لائیں، اس کے بعد وہ شخص کو شفا خانے میں علاج کے لئے لے جایا گیا جہاں پر اب اس کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے __Body:دراصل کوتوالی شہر علاقے کے دھننپروہ کا رہنے والا 40 سالہ شیو کمار آئے دن شراب پیکر اپنے گھر میں بول کاٹتا تھا_ اس کی ان حرکتوں سے اس کے گھر والے عاجز آ چکے تھے_ آج بھی کچھ ایسا ہی ہوا جب شیو کمار شراب پی کر گھر میں داخل ہوا اور پھر اپنی بیگم رجنی سے جھگڑنے لگا_ دونوں کے بیچ گفتگو اتنی بڑھ گئی کی اسکی بیگم رجنی کی 4 باتیں اسے کھل گیی جسکے بعد خفا ہو کر اسنے خود کو کمرے میں قید کر لیا_ اس کی بیگم نے بہت کوشش کی کہ اس کا شوہر دروازہ کھولیں لیکن اس نے اس کی ایک نہ سنی_ اس کے بعد رجنی نے کھڑکی سے دیکھا کہ اس کا شوہر پنکھے سے اس کے دوپٹے کو باندھ کر خودکشی کی کوشش کر رہا ہے_ آنن فانن میں رجنی نے اس بات کی اطلاع یوپی پولیس کو دی_ پولیس موقع پر پہنچ تو گئی لیکن تب تک شیوکمار پھانسی کے پھندے پر جھول چکا تھا_ بلا وقت گنوایں پولیس نے سب سے پہلے کمرے کے دروازے کو توڑ کر پھانسی کے پھندے سے شیو کمار کو آزاد کیا_ اس وقت شیو کمار کی سانسے تھم چکی تھی، لیکن پولیس کے جوان ستےندرا یادو نے جب سینے پر تھپکیاں دینی شرو کی تب شیو کمار کی سانس ایک مرتبہ فر چلنی شرو ہو گیی_Conclusion:پولیس کا نام زباں پر آتے ہی ذہن میں اک عجیب سی تصویر بن جاتی ہے اور وہ تصویر کسی بھی صورت میں اچھی نہیں ہوتی، لیکن پولیس کی ایک تصویر اور بھی ہے جس نے پورے محکمے پر چار چاند لگانے کا کام کیا ہے_
ہردوئی میں پولیس کے جوانوں کے اتنی تیزی اور ہوشیاری کے ساتھ کی گی اس کاروائی کی ہر طرف تعریف ہو رہی ہے، اس معملے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے_ جس میں لوگ پولیس کے اس قدم کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہے_ وہی پولیس محکمہ کے افسر ایس پی الوک پریدعرشی نے پولیس کے جوانوں کی وقت رہتے اس مثالی قدم کی تعریف کی ہے، اور وقت آنے پر تحفے سے نوازے جانے کی بات بھی کہی ہے_
Last Updated : Sep 27, 2019, 7:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.