ETV Bharat / state

Congress Demand compensation نوئیڈا عمارت حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کو معاوضہ دیا جائے - کانگریس نے محاذ سنبھال

کانگریس نے نوئیڈا میں دیوار گرنے کے واقعے میں ہلاک ہونے والے لوگوں کے لواحقین کو 50-50 لاکھ اورزخمی ہونے والوں کو 20-20لاکھ روپے بطور معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔Congress Demand compensation

حکومت مرنے والوں کو 50,50 لاکھ اور زخمیوں کو 20,20 لاکھ کا معاوضہ دے

author img

By

Published : Sep 21, 2022, 1:17 PM IST

نوئیڈا: اترپردیش کے نوئیڈا میں دیوار گرنے کے واقعے میں ہلاک ہونے والے مزدوروں کے حق کی لڑائی کے لئے کانگریس نے محاذ سنبھال لیا ہے۔کانگریس کے مہا نگر کے صدر رام کمار تنور کی قیادت میں کارکنان دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔Govt To Give Compensation OF 50.50 Lakh To Dead And 20.20 Lakh To Injured:Congress

حکومت مرنے والوں کو 50,50 لاکھ اور زخمیوں کو 20,20 لاکھ کا معاوضہ دے
حکومت مرنے والوں کو 50,50 لاکھ اور زخمیوں کو 20,20 لاکھ کا معاوضہ دے

اس موقع پر رام کمار تنور نے کہا کہ متعلقہ نوئیڈا اتھارٹی کے افسر اور ٹھیکیدار کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا جائے ۔اس واقعے میں ہلاک والے افراد کے لواحقین کو 50-50 لاکھ روپے اور زخمی مزدوروں اور تمام زخمیوں کو 20-20لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے۔ مزدوروں کے لئے مفت علاج کا انتظام کیا جائے۔

کانگریس کے رہنما کا کہنا ہے کہ ٹھیکیدار اور اتھارٹی کے اہلکاروں کی لاپرواہی کے باعث اتنا بڑا حادثہ پیش آیا، مزدوروں پر زبردستی کام کرنے کے لئے دباؤ ڈال کر کام جاری رکھا گیا۔ اس کے نتیجے میں دیوار گر گئی اور یہ اتنا بڑا حادثہ پیش آیا ۔ سیکٹر 20 تھانے میں کمشنر آف پولیس کے نام کو ایک میمورنڈم بھی پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Madarsa Survey Row 'اترپردیش میں مدارس سروے کا خوف بے بنیاد ہے'

اس موقع پر مہا نگر کانگریس کے صدر رام کمار تنور، نائب صدر رضوان چودھری، ایس کے ایس رانا، اوشا دیوی ، روبی چوہان، جتیندر چودھری، اشرف خان، پی ایس راوت، نریش کمار جھا، دھرمیندر گرجر وغیرہ کانگریس کارکنان موجود تھے۔Govt to give compensation of 50.50 lakh to dead and 20.20 lakh to injured: Congress

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.