ETV Bharat / state

کورونا سے متاثرہ خاندانوں میں کھانا تقسیم - ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر

مظفرنگر میں واقع گاندھی کالونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے کارکنان روزانہ شہر میں کورونا سے متاثر خاندانوں میں دونوں وقت کا کھانا تقسیم کر رہے ہیں۔

کورونا سے متاثرہ خاندانوں میں کھانا تقسیم

author img

By

Published : Apr 25, 2021, 7:13 AM IST

ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر تباہی مچا رہی ہے۔ کورونا مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اسی اثناء میں اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر میں واقع گاندھی کالونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے کارکنان روزانہ شہر میں کورونا سے متاثر خاندانوں میں دونوں وقت کا کھانا تقسیم کر رہے ہیں۔

کورونا سے متاثرہ خاندانوں میں کھانا تقسیم

گاندھی کالونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے کارکنان کا کہنا ہے کہ مظفر نگر میں ایک بار پھر سے سے کورونا وباء نے پیر پھیلانے شروع کر دیے ہیں، کورونا مثبت مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ہماری سوسائٹی کے ذریعے ان خاندانوں میں جو کورونا سے متاثر ہیں، صبح اور شام کا کھانا گھر گھر جا کر تقسیم کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آکسیجن کی کمی، ایئر فورس نے سنبھالا محاذ

انہوں نے کہا کہ ان متاثر خاندانوں کو کورونا وبا کے اس دور میں ہم آگے بھی اسی طرح کھانا تقسیم کرتے رہیں گے۔ اس طرح کا کام کرنے سے ہمیں دلی سکون ملتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.