ETV Bharat / state

رامپور: رئیس رامپوری کلیان سنستھان کی جانب سے مفت آپریشن کیمپ

author img

By

Published : Jul 14, 2021, 7:03 AM IST

ضلع رامپور میں 'رئیس رامپوری کلیان سنستھان' ان دنوں ضرورت مندوں اور غریب مریضوں کی مدد کے طور پر ان کے مفت آپریشن کرارہی ہے۔

رامپور: رئیس رامپوری کلیان سنستھان کی جانب سے مفت آپریشن کیمپ
رامپور: رئیس رامپوری کلیان سنستھان کی جانب سے مفت آپریشن کیمپ

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں فلاحی تنظیم 'رئیس رامپوری کلیان سنستھان' ضرورت مند اور غریب مریضوں کا مفت آپریشن کرا رہی ہے۔ جس میں موتیا بند، پتھری، ہائیڈروسیل، رسولی، اپینڈس، پوٹرس نکلوانا اور بچوں کی اوپن سرجری وغیرہ شامل ہے۔

غم ہے تو یہی ہے اسی جستجو میں ہوں، خوشیاں اگر ملیں تو زمانے کو بانٹ دوں،، معروف شاعر رئیس رامپوری مرحوم کے اسی شعر کے تحت رئیس رامپوری کلیان سنستھان نامی فلاحی تنظیم سماج میں اپنی خدمات کچھ اسی طرح انجام دے رہی ہے۔

'رئیس رامپوری کلیان سنستھان' ان دنوں ضرورت مندوں اور غریب مریضوں کی مدد کے طور پر ان کے مفت آپریشن کرا رہی ہے۔ جس میں خصوصی طور پر موتیا بند، پتھری، ہائڈروسیل، رسولی، اپینڈس اور بچوں کی اوپن سرجری وغیرہ شامل ہیں۔ تنظیم کے جنرل سکریٹری شریف الرحمٰن خان نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ان آپریشن سے متعلق تفصیلی جانکاری دی۔

یہ بھی پڑھیں: جے پور: حاجی نظام الدین کو سعودی تنظیم نے اعزاز سے نوازا

رئیس رامپوری کلیان سنستھان کی جانب سے آپریشن کی ان خدمات سے استفادہ کرنے والے مریض اور ان کے تیماردار بھی کافی خوش ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.