ETV Bharat / state

Stone Pelting on Kanwariyas: کانوڑیوں کے قافلے پر پتھر بازی، دو پولیس اہلکار سمیت چار زخمی

ضلع بریلی کے حافظ گنج علاقے میں کانوڑیوں کے قافلے پر کچھ افراد کے ذریعہ کی گئی پتھر بازی میں 2 پولیس اہلکار سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ Four Injured in Bareilly

کانوڑیوں کے قافلے پر پتھر بازی، دو پولیس اہلکار سمیت چار زخمی

author img

By

Published : Aug 9, 2022, 8:01 AM IST

بریلی: اترپردیش کے ضلع بریلی کے حافظ گنج علاقے میں کانوڑیوں کے قافلے پر کچھ افراد کے ذریعہ کی گئی پتھر بازی میں 2 پولیس اہلکار سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(دیہات) راج کمار نے بتایا کہ اتوار کی رات کچھ کانوڑئیے ایک موٹر سائیکل سے ٹکر ا گئےجس میں بدھا سین گنگوار اور یوگیندر گنگوار زخمی ہوگئے۔جب کانوڑیوں نے موٹر سائیکل کا تعاقب کر کے انہیں پکڑنے کی کوشش کی تو علاقے میں چھتوں سے ان پر پھتربازی کردی گئی۔ Four Injured in Stone Pelting on Kanwariyas

یہ بھی پڑھیں: Stone Throwing in Aligarh: مسجد کے قریب کھڑے لوگوں پر سنگ باری، ماحول خراب کرنے کی کوشش

راج کمار نے بتایا کہ اس واقعہ میں انسپکٹر اجیت پرتاپ سنگھ اور سب۔انسپکٹر ہتیش تومر زخمی ہوگئے۔وہیں اس سے مشتعل کانوڑیوں نے روڈ کو جام کردی اور احتجاج کیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس ضمن میں ہنگامہ تقریبا 3گھنٹوں تک جاری رہا۔ آفیسر نے مزید بتایاکہ ملزم اقرار احمد سمیت 13افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.