ETV Bharat / state

خرید میں لاپرواہی کے خلاف کسانوں کا احتجاج - کسانوں نے انتطامیہ کو الٹیمیٹم دیا

بارہ بنکی میں دھان کی خرید میں ہورہی لاپرواہی کے خلاف کسانوں نے انتظامیہ کے لاکھ دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ اور نعرے بازی کی۔

خرید میں لاپرواہی کے خلاف کسانوں کا احتجاج

author img

By

Published : Dec 5, 2019, 11:54 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی میں دھان خرید میں لاپرواہی کے معاملہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، انتظامیہ کے لاکھ دعوں کے باوجود کسان یونین کا دعویٰ ہے کہ دھان خرید کے انتظام درست نہیں ہیں، اسی سلسلے میں کسان یونین کے کارکنان نے اپنے دھان کی فصل اپنے ساتھ رکھ کر احتجاج مظاہرہ کیا ہے۔

خرید میں لاپرواہی کے خلاف کسانوں کا احتجاج

بارہ بنکی کے گنا دفتر میں صبح سے ہی کسان اپنے ٹریکٹر اور ٹرالیوں پر دھان لادکر پہونچنے، کسانوں نے گنا دفتر کے علاوہ کلکٹریٹ روڈ پر بھی ٹرالیاں کھڑی کر دیں، اس کے بعد میں کسانوں نے احتجاج کے دوران حکومت اور انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کی۔

کسانوں کا مطالبہ ہے کہ دھان خرید مراکز پر اضافی تراضو لگاکر کسانوں کے دھان کو خریدا جائے، اور اس کی مناسب قیمت دی جائے۔

ان مطالبات کے ساتھ کسانوں نے کل نو نکاتی میمورنڈم ایس ڈی ایم کو سونپا ہے، کسانوں نے انتطامیہ کو الٹیمیٹم دیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا گیا تو وہ لکھنؤ پہنچ کر اپنا احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

Intro:بارہ بنکی میں دھان خرید میں لاپرواہی کے معاملہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے. انتظامیہ کے لاکھ دعوں کے باوجود کسان یونین کو دھان خرید کے انتظام درست نہیں لگ رہے ہیں. اسی سلسلے میں آج کسان یونین کے کارکنان نے اپنے دھان کی فصل کے ساتھ احتجاج کیا.

Body:بارہ بنکی کے گنا دفتر میں صبح سے ہی کسان اپنی ٹریکٹر ٹرالیوں پر دھان لادکر پہونچنے لگے. کسانوں نے گنا دفتر کے علاوہ کلکٹریٹ روڈ پر بھی ٹرالیاں کھڑی کر دیں. بعد میں کسانوں نے احتجاج کے دوران حکومت اور انتظامیہ کے خلاف مزید نعرہ بازی کی. کسانوں کا علاوہ ہے کہ دھان خرید مراکز پر اضافی تراضو لگا کر کسانوں کا تیزی سے دھان خریدا جائے. اور حمایتی قیمت کے مطابق خرید کی جائے. ان مطالبات کے ساتھ کسانوں نے کل نو. نکاتی مطالبات کا میمورنڈم ایس ڈی ایم کو دیا ہے. کسانوں نے انتباہ کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا گیا تو وہ لکھنؤ کوچ کریں گی.
بائیٹ انل ورما،ضلع صدر بھارتیہ کسان یونین

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.