ETV Bharat / state

اعظم خان کی جیا پردہ پر نکتہ چینی

سابق وزیر اور رامپور پارلیمانی حلقہ کے لوک سبھا امیدوار اعظم خاں نے جیا پردہ کے خلاف ایک متنازع بیان دیا ہے۔

سابق وزیراعظم خاں
author img

By

Published : Apr 14, 2019, 11:55 PM IST

معروف اداکارہ اور بی جے پی امیدوار جیا پردہ کا نام لیے بغیر اعظم خاں نے کہا کہ 'آپ کو 17 برس لگے ان کو پہچاننے میں میں نے 17 دنوں میں سمجھ لیا کہ ان کے نیچے کا جو انڈر ویئر ہے وہ خاکی رنگ کا ہے'۔

قابل ذکر ہے کہ اعظم خاں رامپور کی تحصیل شاہ آباد میں اکھلیش یادو کے ایک جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے۔

متعلقہ ویڈیو

رامپور کی تحصیل شاہ آباد میں آج سابق وزیر اعلیٰ و سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کا اعظم خاں کی حمایت میں جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا۔
انھں نے اپنی تقریر کے دوران بی جے پی کی امیدوار جیا پردہ کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا اور ان کا نام لیے بغیر اعظم خاں نے کہا کہ جس کو پہچاننے میں آپ لوگوں نے 17 برس لگا دیے میں نے ان کو محض 17 دنوں میں ہی پہچان لیا

Intro:سابق وزیر اور رامپور پارلیمانی حلقہ کے لوک سبھا امیدوار آعظم خاں کا ایک اور عجیب بیان۔ بی جے پی امیدوار جیا پردہ کا نام لیے بغیر آعظم خاں نے کہا کہ آپ کو ۱۷ سال لگے ان کو پہچاننے میں میں ۱۷ دن میں سمجھ گیا تھا کہ ان نیچے کا جو انڈر ویئر ہے وہ خاکی رنگ کا ہے۔ آعظم خاں رامپور کی تحصیل شاہ آباد میں اکھلیش یادو کے ایک جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے۔

Body:وی او
رامپور کی تحصیل شاہ آباد میں آج سابق وزیر اعلیٰ و سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کا آعظم خاں کی حمایت جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا۔ اپنی بیانبازی کو لیکر سرخیوں میں رہنے والے آعظم خاں نے ایک بار پھر اختلافی بیان دیا۔ اپنی تقریر کے دوران انہوں نے بی جے پی کی امیدوار جیا پردہ کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا اور ان نام لیے بغیر آعظم خاں نے کہا کہ جس کو پہچاننے میں آپ لوگوں نے ۱۷ سال لگا دیے میں ان کو ۱۷ دن میں پہچان گیا تھا کہ بی جے پی کے امیدوار کے نیچے کا جو انڈرویئر ہے وہ خاکی رنگ ہے۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.