یہ اطلاع بارہ بنکی میں قومی یوم کھیل کے موقع پر منعقد ٹورنامنٹ کے پرائیز ڈسٹریبیوشن تقریب میں آئے ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکریٹری شاہد احمد نے دی۔
بیبی لیگ سے فٹبال کو ملے گا فروغ
بچوں میں فٹبال کے تئیں دلچسپی پیدا کر، فٹبال کو فروغ دینے کے لئے یو پی فٹبال ایسوسی ایشن اسکولوں میں بیبی لیگ کرائے گا۔
بیبی لیگ سے فٹبال کو ملے گا فروغ، متعلقہ تصویر
یہ اطلاع بارہ بنکی میں قومی یوم کھیل کے موقع پر منعقد ٹورنامنٹ کے پرائیز ڈسٹریبیوشن تقریب میں آئے ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکریٹری شاہد احمد نے دی۔
Intro:بچوں میں فٹبال کے تئیں دلچسپی پیدا کر کے فٹبال کو فروغ دینے کے لئے یو پی فٹبال ایسوسی ایشن اسکولوں میں بیبی لیگ کراے گا. یہ اطلاع بارہ بنکی میں قومی یوم کھیل کے موقع پر منعقد ٹورنامنٹ کے پرائیز ڈسٹریبیوشن تقریب میں آئے ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکریٹری شاہد احمد نے دی.
Body:پرائیز ڈسٹریبیوشن کے بعد یوپی فٹبال ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سکریٹری شاہد احمد نے ای ٹی وی بھارت سے خسوسی گفتگو میں بتایا کہ بچوں میں دلچسپی پیدا کرنے کے لئے ایسوسی ایشن کی جانب سے اسکولوں میں بیبی لیگ کی شروعات کی جانے والی ہے. انہوں نے بتایا کہ دیگر اضلاع میں بیبی لیگ کا آغاز ہو گیا ہے. بارہ بنکی میں ایسوسی ایشن کے عہدداران سے گفتگو کی جا رہی ہے اور بہت ہی جلد یہاں بھی بیبی لیگ شروع کی جائے گی. اس کے ساتھ ہی شاہد احمد نے دعوی کیا کہ دیہی علاقوں میں کھیل کو فروغ دینے کے لئے تمام قسم کی کوششیں کی جا رہی ہیں. ایڈھاک پر کوچ کی تقرری کی جا رہی ہے. انہوں نے امید ظاہر کی آنے والے دنوں میں دیہی علاقوں سے بھی بہترین کھلاڑی نکلیں گے.
بائیٹ محمد شاہد، جوائنٹ سکریٹری، یو پی فٹبال ایسوسی ایشن
Conclusion:

Last Updated : Sep 28, 2019, 5:59 PM IST