ETV Bharat / state

کرکٹر محمد سمیع کی جانب سے راہگیروں کے لیے کھانے کا اسٹال - اترپردیش

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز محمد سمیع کی جانب سے عوام کی خدمت اور مہاجر مزدوروں کے لیے دلی روڈ پر کھانے کا اسٹال لگایا گیا ہے۔

راہگیروں کے لیے کھانے کا اسٹال
راہگیروں کے لیے کھانے کا اسٹال
author img

By

Published : Jun 7, 2020, 9:15 PM IST

محمد سمیع کی جانب سے لگائے گئے کھانے کے اسٹال سے راہگیروں اور وہ مسافر جو پیدل، بسوں یا دیگر سواریوں سے اپنے گھر کی جانب رواں دواں ہیں ان کے لیے کھانے کے پیکٹ پانی کی بوتل فراہم کی جا رہی ہے۔

راہگیروں کے لیے کھانے کا اسٹال، ویڈیو

اس کھانے کے اسٹال پر کارکنان صبح سے شام تک مسافروں کی خدمت کرتے ہیں، بسوں کو روک کر مسافروں کھانے کے پیکٹ اور دیگر چیزیں تقسیم کرتے ہیں۔

راہگیروں کے لیے کھانے کا اسٹال
راہگیروں کے لیے کھانے کا اسٹال

اسٹال پر عوام کی خدمت پر معمور کارکنان کا کہنا ہے کہ 'جب سے لاک ڈاؤن ہوا ہے اسی دن سے محمد سمیع کی جانب سے ضرورتمندوں اور مسافروں کو کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے اور جب تک لاک ڈاؤن جاری رہےگا تب تک اسی طرح سے مسافروں کو کھانا تقسیم ہوتا رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.