ETV Bharat / state

ایودھیا: رام مندر ٹرسٹ کی پہلی میٹنگ - رام جنم بھومی

ریاست اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں رام مندر ٹرسٹ کے قیام کے بعد مندر کی تعمیر کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں اور اس سلسلے میں آئندہ 19 فروری کو ٹرسٹ کی میٹنگ طلب کی گئی ہے۔

رام مندر ٹرسٹ کی پہلی میٹنگ
رام مندر ٹرسٹ کی پہلی میٹنگ
author img

By

Published : Feb 17, 2020, 1:46 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:53 PM IST

گزشتہ روز رام جنم بھومی کے احاطے میں ایک مشتبہ شخص پکڑے جانے کے بعد سکیورٹی انتظامات بڑھا دیئے گئے ہیں، اس کے بعد اتوار کو ڈی جی پی ہتیش چندر اوستھی ایودھیا پہنچے اور سکیورٹی انتظام کا جائزہ لیا۔

ہتیش چبدر اوستھی، ویڈیو

بابری مسجد رام مندر پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایودھیا میں عقیدتمندوں کی آمد کی تعداد بڑھ گئی ہے، ایسے میں ایودھیا میں سکیورٹی انتظامات سخت کردئے گئے ہیں۔

وہیں رام جنم بھومی احاطے کی سکیورٹی میں بھی اضافہ کیا گیا ہے تاہم سخت سکیورٹی کے درمیان گزشتہ روز ایک مشتبہ شخص رام جنم بھومی کے احاطے سے گرفتار کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 19 فروری کو رام جنم بھومی علاقے میں رام مندر ٹرسٹ کی پہلی میٹنگ ہوگی اس لیے سکیورٹی انتظامات بھی بڑھا دیئے گئے ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.