ETV Bharat / state

عوامی تعاون سے پولیس چوکی کی تعمیر - اترپردیش نیوز

بارہ بنکی میں پہلی مثالی پولیس چوکی قائم ہوئی ہے، جس میں پولیس چوکی کے باغیچہ مچھلی پالن اور گوشالہ بھی ہوگی۔

بارہ بنکی: عوامی تعاؤن سے تعمیر ہوئی ضلع میں پہلی مثالی پولیس چوکی

author img

By

Published : Aug 12, 2020, 2:19 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں پہلی مثالی پولیس چوکی قائم ہوئی ہے۔ اس پولیس چوکی میں باغیچہ مچھلی پالن اور گوشالہ بھی ہوگی۔

بارہ بنکی: عوامی تعاؤن سے تعمیر ہوئی ضلع میں پہلی مثالی پولیس چوکی

آئیندہ اس پولیس چوکی کو ایک پارک کی شکل دی جائے گی۔ تاکہ عوام بھی اس سے مستفید ہو سکے۔ وہیں خاص بات یہ ہے کہ اس مثالی چوکی کی تعمیر عوامی تعاؤن سے ہوئی ہے۔منگل کی شب پولیس سپریٹینڈنٹ ڈاکٹر اروند چترویدی نے اسندرہ تھانہ حلقے کے سدھور پولیس چوکی اور اس میں بنائے گئے باغیچے اروند واٹکا کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر مثالی پولیس چوکی کی تعمیر کے لئے وہاں کے پولیس اسٹاف، بلدیہ، اور ساتھ ہی عوام کی مزید ستائیش کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ پولیس اور سماج جب اسی طرح ایک دوسرے کے تعاؤن سے کام کریں گے تو تمام سماج میں امن و امان قائم ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: سہارنپور میں تہواروں کے پیش نظر ہائی الرٹ

انہوں کہا کہ خاص طور پر بچوں میں پولیس کے تعئیں اعتماد پیدا کرنا چاہئے۔ کیونکہ متعدد قسم کے جرائم بچوں کو لالچ دیکر کرائے جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جس قسم سے اس چوکی کی تعمیر کرائی گئی ہے، اس سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ بھارتی نظام بہترین مثال پیش کر رہی ہے۔ اس موقع پر ایس پی نے وہاں موجود بچوں کو تحفے تقسیم کیے اور ہندی کے مشہور کوی سوہن لال دیویدی کی نظم کھڑا ہمالیی بتا رہا ہے پڑھا کر ان میں ہر مشکل سے لڑنے کے لئے جوش بھرا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.