ETV Bharat / state

علی گڑھ میں کوروناوائرس سے پہلی موت

ملک میں پھیلی مہلک وبا کوروناوائرس سے آج 55 برس کے ایک شخص کا جواہر لال نہرو میڈیکل کالج میں انتقال ہوگیا

author img

By

Published : Apr 21, 2020, 10:12 PM IST

ملک میں پھیلی مہلک وبا کوروناوائرس سے آج 55 برس کے ایک شخص کا جواہر لال نہرو میڈیکل کالج میں انتقال ہوگیا
ملک میں پھیلی مہلک وبا کوروناوائرس سے آج 55 برس کے ایک شخص کا جواہر لال نہرو میڈیکل کالج میں انتقال ہوگیا

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں کورونا وائرس سے متاثر میراج الدین کا آج اے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی) میں انتقال ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ تھانہ کوتوالی علیگڑھ محلہ عثمان پڑہ کے رہنے والے 55 برس کے میراج الدین کو دو روز قبل جواہر لال نہرو میڈیکل کالج میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا تھا، جس کی رپورٹ میں ان کو کورونا وائرس سے متاثر پایا گیا۔

ضلع علی گڑھ میں کورونا وائرس سے متاثر میراج الدین کا آج اے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی) میں انتقال ہوگیا ہے

خیال رہے کہ کل ہی سے میراج الدین کو سانس لینے میں پریشانی ہونے کی وجہ سے وینٹیلیٹر پر رکھا گیا تھا۔

واضح رہے گزشتہ روز علیگڑھ میں پہلے دو شخص کورونا وائرس متاثر پائے گئے، جس میں ایک میراج الدین اور دوسرا ذاکر نام کا شخص ہے۔

میراج الدین کو سانس لینے میں پریشانی ہونے کی وجہ سے وینٹیلیٹر پر رکھا گیا تھا

جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج شعبہ مائیکروبائلوجی کے سربراہ پروفیسر حارث خان نے مہراج الدین کے انتقال کی اطلاع دی۔

علیگڑھ میں کورونا وائرس سے میراج الدین کی پہلی موت کے بعد علیگڑھ میں افراتفری کا ماحول ور لوگ فکر مند نظر آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.